نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) وقف ترمیمی بل کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کی میعاد بجٹ سیشن 2025 کے آخری دن تک بڑھا دی گئی۔ لوک سبھا نے اس تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ بتادیں کہ یہ فیصلہ بدھ کو ہونے والی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے سے کیا گیا۔ کمیٹی کو اس…

