اسٹاک ہوم ؍لندن ، 31جنوری (ایجنسیز) سوئیڈن میں متعدد بار مقدس ترین کتاب قرآن کریم نذرِ آتش کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔جمعرات کو مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ لعین38 سالہ سلوان مومیکا کے قتل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا…

