غزہ کی مزاحمت: شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اسرائیل اور حماس کے درمیان 15 ماہ اور 12 دن بعد جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کے پہلے دن رہا کیے جانے والے 3؍ اسرائیلی قیدیوں کے عوض 95 فلسطینی قیدی رہا ہوئے۔اس طرح صہیونیوں نے اپنے فوجیوں کے مقابلے جتنے…