حزب اللہ کی بےمثال مزاحمت۔ اسرائیل جنگ بندی کے لئے راضی ازقلم: شیخ سلیم اسرائیل حزب اللہ کے خلاف جنگ بندی کے لئے راضی ہو گیا ہے، حماس کے ساتھ جاری جنگ جو گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے سے جاری تھی حزب اللہ نے اسرائیل پر دباؤ بنانے کیلئے مسلسل اسرائیلی ریاست پر حملے جارہے…

