جھانسی اسپتال سانحہ: بیمار انتظامیہ اور مفلوج سیاست ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان جھانسی میں واقع مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج کے این آئی سی یو میں لگی خوفناک آتشزدگی نے 11 بچوں کو لقمۂ اجل بنادیا۔ فی زمانہ اگر رانی لکشی بائی زندہ ہوتیں تو پہلی فرصت میں اپنے صوبیدار کو برخواست کردیتی لیکن ملک کا…

