جمعہ نامہ: عزت و ذلت کا معیارِحق ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت والا ہے۰۰۰‘‘۔ہر بندۂ خدا عزت و احترام کی زندگی گزارنا چاہتا ہے۔ عزت نفس کی خاطر جان کی بازی لگانے والے اپنی توقیر و احترام کے لیے دھن دولت اور اقتدار تک سے…

