جمعہ نامہ: سنبھل کا واقعہ اورمعرکۂ فرعون و کلیم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’۰۰ ایسی ہی باتیں اِن سے پہلے لوگ بھی کیا کرتے تھے۔اِن سب (اگلے پچھلے گمراہوں) کی ذہنیتیں ایک جیسی ہیں‘‘۔یہ ایک آفاقی حقیقت ہے کہ زمان و مکان کی تبدیلی کے باوجود نمرود و فرعون یا نیتن یاہو…

