یومِ جمہوریہ مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کاماریڈی میں جوش و خروش سے منایا گیا کاماریڈی،27جنوری( ایجنسیز) مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کاماریڈی میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر جوش و خروش سے منایا گیا طلبہ ادارہ نے اپنا تعلیمی مظاہرہ اُردو انگلش میں پر اثر تقاریر پیش کی آنے والے مہمانوں نے اپنے خیالات سے نوازا،…