کاماریڈی،16فروری( ایجنسیز) مینارٹی جونئیر کالج دیون پلی کاماریڈی کے مینارٹی مسلم طلبہ کا سالانہ اختتامی پروگرام بابا گوڈ فنگشن حال کاماریڈی رکھا گیا جس میں M PC اور B PC کے طلبہ کے تکمیل قرآن پاک مکمل کرنے والوں کی گل پوشی کی گئی جس میں معزز مہمانوں کے طور پر شہر کاماریڈی کہ علماء…

