نئی دہلی۔ 6مارچ(ایجنسیز)عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991 کے معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک نئی عرضی داخل کی گئی ہے جس میں عبادت گاہوں کے قانون کی دفعہ 4(2) کو چیلنج کیا گیا ہے۔ یہ سیکشن عدالتوں کو مذہبی مقام کی نوعیت کو تبدیل کرنے سے متعلق مقدمات کی سماعت سے منع کرتا ہے۔ درخواست…

