امریکہ،29جنوری(ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے منگل کو اپنی بریفنگ کا آغاز کیا، جہاں ان کی وفاقی گرانٹس منجمد کرنے پر صحافیوں سے ہلکی بحث ہوئی اور انہوں نے واضح کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود انتظامیہ کے اہم پیغامبر ہوں گے۔ بریفنگ کے دوران صحافیوں کے ہجوم کو بتایا، "صدر بہترین…