گروگرام،31جنوری (ایجنسیز) نیو گروگرام میں ’ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ ڈپارٹمنٹ‘ کے ضلع نگر پلاننگ انفورسمنٹ ٹیم کی طرف سے ڈی ایل ایف فیز 2 کے ہزاروں رہائشی مکانات پر نوٹس چسپاں کیا گیا ہے۔ یہ نوٹس ناجائز تعمیرات اور کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے چسپاں کیا گیا ہے۔ کئی مکانات کو وجہ بتاؤنوٹس بھی جاری…

