نئی دہلی ،12فروری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کہا کہ بچوں کی تعلیم کے معاملے میں کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے اور یہ روہنگیا مہاجرین کے بچوں پر بھی نافذ ہوتا ہے جنہیں اسکولوں میں داخلہ لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔عدالت روہنگیا سے متعلق ہیومن رائٹس انیشی ایٹو این جی او کی طرف سے دائر…

