ریت کا محل (افسانچہ) بچہ ساحل سمندر پر بیٹھا ریت کا ایک محل بنا رہا تھا۔ چھوٹی چھوٹی لہریں آتیں اور اس کے بنائے ہوئے کچھ حصّوں کو مٹا دیتیں۔ وہ پھر سے بناتا، اور لہریں پھر آتیں۔ آس پاس کے لوگ اس کی محنت پر مسکرا رہے تھے۔ ایک بوڑھا شخص قریب آیا اور…