پروفیسر قادر کی کتاب ” تصانیف صادق۔ایک مطالعہ“ اور” ورق تازہ“ کے گوشوں والے شمارے کا اجراء اورنگ آباد:(ورق تازہ نیوز) پروفیسر عبدالقادر اورنگ آبادی کی کتاب "تصانیف صادق- ایک مطالعہ” کاعالمی شہرت یافتہ اردو فکشن نگار نورالحسنین اور ناندیڑ کے روزنامہ اخبار ”ورق تازہ“ کے خصوصی گوشوں والے شمارے کادہلی کے معروف ایڈوکیٹ اور…

