﷽ دینی جماعت کا بحران اُمت کے لیے لمحۂ فکریہ ✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی) 📱09422724040 یہ خبر واقعی نہایت افسوسناک ہے اور اُمتِ مسلمہ کے لیے گہری تشویش کا باعث ہے۔ تبلیغی جماعت، جو ہمیشہ امن، بھائی چارے، اور دین کی دعوت کا پرچم بردار رہی ہے، اس میں اس قسم کے حالات کا پیدا…

