قابلِ مطالعہ تحریر: آج انسان کی لا مقصدیت میں خطرناک طور پراضافہ ہورہا ہے ازقلم:مولانابدیع الزماں ندوی قاسمی (چیرمین انڈین کونسل آف فتویٰ اینڈریسرچ ٹرسٹ بنگلور و جامعہ فاطمہ للبنات مظفرپور ، بہار) ماضی میں ضیاعِ وقت کے اتنے خودکارعوامل نہیں تھے، جتنے عصرِحاضر میں پیدا ہو گئے ہیں۔ ویسے تو یہ علمی ترقی اورسائنسی…