ذرا موسم تو بدلا ہے ۰۰۰۰ابھی کچھ دن لگیں گے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان جنگل کا بشیر جب بوڑھا اور لاغر ہوجائے تب بھی بادشاہ ہی رہتا ہے مگر کتے بلی سب اس کو آنکھ دکھانے لگتے ہیں۔ سنگھ پریوار میں اس کی ابتداء خود سر سنگھ چالک کے پروچن سے ہوئی پھر آرگنائزر میں مضمون…

