تلنگانہ میں اردو ووٹر لسٹ کی عدم اشاعت جمہوری حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے ۔ اڈوکیٹ محمد شکیل ٭۔ اردو ووٹر لسٹ کو صرف علامتی ترجمہ نہیں بلکہ تلگو زبان کے برابر ایک مستند درجہ دیا جانا چاہیے۔ ٭۔مستقبل کے تمام انتخابی مراحل میں اردو کے منظم اور مستقل استعمال کو یقینی بنائیں۔ ٭۔…
Author: Maqsood
بریکنگ نیوز: شمالی بحر اوقیانوس میں آئل ٹینکر کے قبضے کے بعد روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی۔
امریکہ،8جنوری(ایجنسیز) امریکہ نے بدھ کے روز شمالی بحر اوقیانوس میں روس سے منسلک ایک آئل ٹینکر کو وینزویلا کے ساحل سے تعاقب کرنے کے بعد پکڑ لیا، جس کی ماسکو نے مذمت کی ہے۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ یہ ٹینکر اس شیڈو فلیٹ کا حصہ ہے جو امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…
عمر خالد اور شرجیل امام : مودی اور شاہ کی آنکھ کا کانٹا
عمر خالد اور شرجیل امام : مودی اور شاہ کی آنکھ کا کانٹا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان جواہر لال نہرو یونیورسٹی کیمپس میں 5؍ جنوری 2020 کو ایک تشدد پھوٹ پڑا تھا کیونکہ زعفرانی نقاب پوش افراد کے ایک ہجوم نے تین ہاسٹلوں کے طلباء پر حملہ کردیا ۔ سرکار کی سرپرستی میں پلنے والے غنڈوں…
اقلیتوں کا عدم تحفظ بھارت کی جمہوریت کے لیے سب سے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے: ایم۔ ڈبلیو۔ انصاری (آئی پی ایس) ریٹائرڈ
حیدرآباد،8جنوری(ایجنسیز)سال 2025 کا اختتام ہو چکا ہے۔گذشتہ پورے سال کے دوران ملک میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں اور دیگر محروم دلت طبقات کے حالات پر نظر ڈالی جائے تو تصویر خاصی تشویشناک نظر آتی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں سے ایسے واقعات سامنے آتے رہے جنہوں نے اقلیتوں ، دلتوں اور محروم طبقات میں…
ہدایت اللہ خاں پٹیل – عبادت گاہ میں بہایا گیا خون مساجد کے تقدس پر حملہ
ہدایت اللہ خاں پٹیل – عبادت گاہ میں بہایا گیا خون مساجد کے تقدس پر حملہ ✍️ازقلم:- نجیب الرحمن خان (مہاراشٹر ) مساجد اسلام کی روح، ایمان کی علامت اور مسلمانوں کے لیے امن، سکون اور عبادت کی سب سے مقدس جگہ ہیں۔ مسجد وہ مقام ہے جہاں بندہ دنیاوی جھمیلوں سے الگ ہو کر…
فلسفۂ جہدِ مسلسل: کامیابی کی نفسیاتی، سائنسی اور عمرانی حرکیات
فلسفۂ جہدِ مسلسل: کامیابی کی نفسیاتی، سائنسی اور عمرانی حرکیات عزم و استقلال: ذہانت سے بڑھ کر ایک صفت (از قلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت) کائنات کے لامتناہی اور پیچیدہ نظام میں انسان کی حیثیت محض ایک حیاتیاتی وجود کی نہیں بلکہ ایک صاحبِ اختیار اور صاحبِ ارادہ مخلوق کی ہے۔ خالقِ کائنات نے انسان…
اسپورٹس صحافی جناب ایم اے رحیم مرحوم سپرد لحد. نماز جنازہ میں سابق وزیر داخلہ جناب محمود علی وممتاز صحافیوں اور دیگر احباب کی کثیر تعداد شریک
اسپورٹس صحافی جناب ایم اے رحیم مرحوم سپرد لحد. نماز جنازہ میں سابق وزیر داخلہ جناب محمود علی وممتاز صحافیوں اور دیگر احباب کی کثیر تعداد شریک حیدرآباد 7جنوری- اسپورٹس کی دنیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ صحافی جناب ایم اے رحیم جن کا 6 جنوری منگل کو انتقال ہو گیا تھا چہارشنبہ 7جنوری کو…
کتاب سے رشتہ. فکری بقاء اور تہذیبی احیاء کی ناگزیر شرط
کتاب سے رشتہ فکری بقاء اور تہذیبی احیاء کی ناگزیر شرط ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ اسلام نے جس پہلی وحی کے ذریعے انسانیت کو شعور، علم اور فہم کی راہ دکھائی، اس کا پہلا ہی لفظ "اِقْرَأْ” تھا۔ یہ محض پڑھنے کا حکم نہ تھا بلکہ انسانی تاریخ کی سمت متعین کرنے والا…
امریکا کی لاٹھی امریکا کی بھینس
امریکا کی لاٹھی امریکا کی بھینس تحریر: بابا الف… ترتیب: عبدالعزیز شور برپا ہے امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اغوا کرلیا۔ صدر ٹرمپ کو امریکا کے لیے تیل چا ہئے۔ انہوں نے برازیل کے صدر کو بھی تیل سمیت محفوظ کردیا۔ اس میں کیا برائی ہے؟ طاقتور کمزور سے بد معاشی نہیں…
سنگیت سوم اور حسنات عبداللہ: تم ڈال ڈال ہم پات پات
سنگیت سوم اور حسنات عبداللہ : تم ڈال ڈال ہم پات پات ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بی جے پی کو آئے دن اپنی تنگ نظری اورمنافقت کا مظاہرہ کرکے خود کو رسوا کرانے کا شوق چرّایا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال آئی پی ایل میں شاہ رخ خان کی ٹیم کے کے آر سے بنگلہ…










