آندھرا پردیش کی مایہ ناز علمی شخصیت اور معروف عالمِ دین مفتی عبدالوہاب قاسمیؒ کا انتقال پرملال ایک یادگار ملاقات، نصیحت اور تعزیتی بیان از قلم : متعلم دورۂ حدیث، دارالعلوم رحمانیہ آندھرا پردیش کی علمی، دینی اور روحانی فضا آج ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی۔ ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث، بانی و…
Author: Maqsood
نومولود بچّوں کی اسمگلنگ . ایک منظم انسانی المیہ
نومولود بچّوں کی اسمگلنگ . ایک منظم انسانی المیہ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 اسلام نے انسانی زندگی کو محض حیاتیاتی وجود نہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی امانت قرار دیا ہے۔ بالخصوص بچّہ؛ جو خود اپنے دفاع، گفتار اور اختیار سے محروم ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں سب سے زیادہ حفاظت، شفقت اور ذمّہ داری…
نِیُو اِیئر نائٹ. تہذیبی زوال کی علامت یا فکری احتساب کا موقع؟
نِیُو اِیئر نائٹ تہذیبی زوال کی علامت یا فکری احتساب کا موقع؟ ✍مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 نِیُو اِیَئر نائٹ، بظاہر ایک کیلنڈر کی تبدیلی کا موقع اور خوشی منانے کا لمحہ لگتی ہے، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ گہری اور فکر انگیز ہے۔ یہ رات دراصل موجودہ عالمی تہذیب کے باطنی بحران کی…
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ: حیاتِ مبارکہ اور دینی و روحانی خدمات کا جامع مطالعہ
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ: حیاتِ مبارکہ اور دینی و روحانی خدمات کا جامع مطالعہ ازقلم:محمد طارق اطہر حسین جامعہ دار الہدیٰ الاسلامیہ کیرالا اللہ ربُّ العزّت نے ہر قوم کی ہدایت اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے اُن میں انبیائے کرام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا۔ یہ سلسلہ ہمارے آقا و مولا، سیدِ کائنات حضرت…
کرسمس پر سیاست: بستی بھی جلانی ہے اور ماتم بھی منانا ہے
کرسمس پر سیاست: بستی بھی جلانی ہے اور ماتم بھی منانا ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بیچارے بی جے پی والے ابھی راہل گاندھی کے ذریعہ غیر ملکی سرزمین پر ہندوستان کی بدنامی کا ڈھول پیٹ ہی رہے تھے کہ ان کی ناجائز اولاد بجرنگ دل نے کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں پر حملے کرکے…
تلنگانہ میں ایس آئی آر کی دستک کیا آپ تیار ہیں؟
تلنگانہ میں ایس آئی آر کی دستک کیا آپ تیار ہیں؟ تحریر: محمد اعجاز الدین احمد عاجزؔ رابطہ:9700389755 گزشتہ ہفتے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے حیدرآباد کے دورے اور بوتھ لیول افسران کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے دوران اس اعلان نے کہ عنقریب تلنگانہ میں بھی اسپیشل انٹینسیو ریویژن کی مشق کا باقاعدہ آغاز…
صحیح تعلیم و تربیت اولاد کے لیے والدین کا بہترین تحفہ . مسجد قبا میں مولانا حافظ طاہر قاسمی کا خطاب
صحیح تعلیم و تربیت اولاد کے لیے والدین کا بہترین تحفہ مسجد قبا میں مولانا حافظ طاہر قاسمی کا خطاب حیدرآباد،27دسمبر(پریس نوٹ) دنیا میں ماں باپ اپنی اولاد کو خوب پیار کرتے ہیں ان کی محبت میں ہر طرح کی مشقت اٹھاتے ہیں تاکہ ائندہ انہیں کوئی پریشانی اور مصیبت نہ اٹھانی پڑے بے شک…
اسلام ہمارا سب سے پسندیدہ مذہب ہے
اسلام ہمارا سب سے پسندیدہ مذہب ہے ✍🏻از محمد عادل ارریاوی ______ محترم قارئین اسلام اللہ ربّ العزت کا وہ کامل اور آفاقی دین ہے جو انسان کی انفرادی اجتماعی اور روحانی زندگی کو بہترین اصول فراہم کرتا ہے اسلام ہمیں ایمان اخلاص سچائی عدل اور امن کا درس دیتا ہے اور انسان کو اس…
مرزا غالب: کلاسیکی عہد کا جدید ترین انسان(آدھا مسلمان اور پورا شاعر)
مرزا غالب: کلاسیکی عہد کا جدید ترین انسان (آدھا مسلمان اور پورا شاعر) از قلم : اسماء جبین فلک پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہونے والے غالب نے اردو شاعری کو وہ وسعت گہرائی اور فلسفیانہ رنگ عطا کیا جس…
کرسمس پر مودی کی منافقت کے اسباب
کرسمس پر مودی کی منافقت کے اسباب ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان یونائیٹڈ کرسچن فورم (یو سی ایف) کے کنوینر اے سی مائیکل کادعویٰ ہے کہ نریندر مودی کے دور حکومت میں عیسائیوں کے خلاف حملوں میں 500 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ان کے مطابق،’ 2014 میں 139 تشدد کے واقعات بڑھ کر 2024 تک 834 ہو…










