ڈاکٹر نصرت پروین نے تقرر نامہ نتیش کمار کے منہ پر دے مارا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعلیٰ نتیش کمار نےڈاکٹر نصرت پروین کے نقاب کی جانب ہاتھ بڑھا کر جو غلطی کی اس انتقام ان کے ذریعہ دئیے جانے والے تقرر نامہ کو سرکار کے منہ پر مار کر لے لیا گیا ۔ ان…
Author: Maqsood
مسلمان طوفانی شام سے ہوشیار !
مسلمان طوفانی شام سے ہوشیار ! ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 اکتیس دسمبر کی رات بھی بڑی عجیب رات ہوتی ہے ،نیا سال مانے والوں کی نظریں گھڑی کے کانٹے پر ٹکی ہوئی ہوتی ہیں ، گھڑی کا بڑا کانٹا جیسے جیسے چھوٹے کانٹے کے قریب ہونے لگتا ہے ویسے ویسے اس پر نظریں جمانے والوں…
عروج و زوال سلطنت فارس ایران
عروج و زوال سلطنت فارس ایران ازقلم: نقاش نائطی +966562677707 اپنےاللہ کو بھولنے والے سابق مسلم شاہ ایران، کا عبرتناک انجام،اور موجودہ طاقت ور ترین شیعی ایران ایران کے سنی بادشاہ شاہ محمد رضا پہلوی 16 ستمبر 1941 سے 19 جنوری 1979 تک ایران کے بادشاہ تھے مسلم سنی بادشاہ ہوتے ہوئے بھی, انہوں نے…
مودی کے ‘ماسٹر اسٹروکس’ اور گودی میڈیا کا سرکس
مودی کے ‘ماسٹر اسٹروکس’ اور گودی میڈیا کا سرکس از قلم : اسماء جبین فلک آج کل ہندوستان کے نیوز چینلز دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے اسکرین پر خبریں نہیں، بلکہ کسی شاہی دربار کا ‘قصیدہ خوانی’ مقابلہ چل رہا ہو۔ وہ دور لد گیا جب صحافی حکومت سے سوال پوچھتے تھےاب تو صحافی…
جدید جاہلیت کا فکری محاسبہ
جدید جاہلیت کا فکری محاسبہ ازقلم:پروفیسر محمد ادریس لاشاری ترتیب: عبدالعزیز انسانی فکر کی تاریخ میں وجود باری تعالیٰ کا مسئلہ ہمیشہ سے ایک مرکزی اور بنیادی نقطہ رہا ہے۔ یہ محض ایک نظریاتی بحث نہیں بلکہ اس کا گہرا تعلق کائنات کی اصل، انسانی شعور کی حقیقت اور اخلاقیات کے منبع سے ہے۔ حال…
،، ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم پر زور،صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی کی پریس کانفرنس،،
،، ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم پر زور،صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی کی پریس کانفرنس،، نلگنڈہ/حیدرآباد 30/ دسمبر (مشرقی آوازجدید)جمعیۃ علماء تلنگانہ کے صدرمولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی و رشادی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس آئی آر (SIR) سے متعلق امور پر تفصیلی…
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے 90 ڈرونز نے پوتن کی ملکی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔
ماسکو30دسمبر(ایجنسیز) روس نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ 91 طویل فاصلے تک مار کرنے والے یوکرائنی ڈرونز نے ماسکو کے شمال میں نوگوروڈ علاقے میں صدر ولادیمیر پوتن کی ملکی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ ایک ٹیلی ویژن بیان میں، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اتوار اور پیر…
حماس نے ابو عبیدہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے فوجی ترجمان کا تعارف کرادیا۔
غزہ:30دسمبر(ایجنسیز)حماس کے مسلح ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز نے اپنے دیرینہ فوجی ترجمان ابو عبیدہ کی موت کی باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے، پہلی بار ان کی اصل شناخت ظاہر کی ہے اور ایک نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کیا ہے جو وہی نام استعمال کرے گا۔ پیر کو عرب میڈیا پر نشر ہونے…
بنگلہ دیش کو چھوڑیں اپنے گھر کی خبرلیں
بنگلہ دیش کو چھوڑیں اپنے گھر کی خبرلیں ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سوویندو ادھیکاری ایک زمانے میں ممتا بنرجی کا بایاں ہاتھ ہوا کرتے تھے آج بی جے پی کے ہاتھ کی کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں ۔ بنگلہ دیش کے ہجومی تشدد میں ہلاک ہونے والے ہندو نوجوانوں کا سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے موصوف…










