ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہے! ازقلم:مجاہد عظیم آبادی بانی و مدیر ہفتہ واری مجلہ روح حیات موبائل – 8210779650 حسینہ واجد کی حکومت کو ایک ایسے بحران کا سامنا کرنا پڑا جو ان کے تصور سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوا۔ یہ احتجاج یونیورسٹیوں سے شروع ہوا، لیکن حقیقت…
Category: مضامین
بنگلا دیش : جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
بنگلا دیش : جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے ٹھکانے کی تلاش میں ہاتھ پسار کر برطانیہ سے پناہ مانگ رہی ہے۔ اس نے دو قسطوں میں جملہ بیس سال نوماہ حکومت کی اور پانچ مرتبہ…
سیاست کے جنگل میں منگل
سیاست کے جنگل میں منگل ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان شیرشاہ مودی کے ساتھ لومڑ کمار اور بکرا بابو کو آتا دیکھ کر بھیڑیا ناتھ نے سوچا کہ اگر یہ تین ساتھ ہوجائیں تو میری ضرورت ہی ختم ہوجائےگی ۔ اس نے بندر سے اپنے سر پر اُسترا پھروایا اور میدانِ جنگ میں کود گیا۔…
امریکہ میں ٹرمپ کی چال سے بادشاہ ، بیگم اور غلام بے حال
امریکہ میں ٹرمپ کی چال سے بادشاہ ، بیگم اور غلام بے حال ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان لوگ نہیں جانتے تھے کہ تاش کے کھیل میں تُرپ کے پتے یعنی ٹرمپ کارڈ کو جوکر کیوں کہا جاتا ہے؟ امریکہ کے سابق صدر نے دوبارہ انتخابی عمل کی دوڑ میں شامل ہوکر اس راز کو…
مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی اور ڈبل انجن سرکار کی خاموشی۔
مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی اور ڈبل انجن سرکار کی خاموشی۔ ازقلم: شیخ سلیم قومی صدر FITU سال 2024 کے پہلے چھ مہینوں میں، مہاراشٹر میں 1,267 کسانوں نے خودکشی کی۔ ودربھ علاقہ، خاص طور پر امراؤتی ڈویژن، سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جہاں 557 کیسز درج کیے گئے۔ دیگر علاقوں جیسے…
چرا لیا ہے تم نے الیکشن، بجٹ نہیں چرانا صنم
چرا لیا ہے تم نے الیکشن، بجٹ نہیں چرانا صنم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ’ٹھنڈا مطلب کولا کولا‘ اور کولگیٹ یعنی ٹوتھ پیسٹ‘ کی مانند جمہوریت سے بھی ایسی بہت ساری توقعات وابستہ کردی گئی ہیں کہ جن کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مثلاً جب عدل و انصاف کو خطرہ لاحق ہوتا…
جمعہ نامہ: کوئی نذر پوری کرچکا اور کوئی منتظر ہے
جمعہ نامہ: کوئی نذر پوری کرچکا اور کوئی منتظر ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’اے لوگو، جو ایمان لائے ہو، یاد کرو اللہ کے احسان کو جو اُس نے تم پر کیا جب لشکر تم پر چڑھ آئے تو ہم نے اُن پر ایک سخت آندھی بھیج دی اور ایسی فوجیں روانہ…
طلاق شدہ خواتین کے مسائل کا حل (مکمل)
طلاق شدہ خواتین کے مسائل کا حل(مکمل) شمع فروزاں 2024.07.26 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بد قسمتی سے مطلقہ عورت کے نفقہ کے بارے میں بار بار عدالت کی طرف سے شریعت کے موقف کے خلاف فیصلے سامنے آتے ہیں، اور مسلم تنظیموں اور ذمہ دار شخصیتوں کی طرف سے اس کا جواب دیا جاتا…
اسماعیل ہنیہ: کشادِ در دل ہلاکت نہیں ہے
اسماعیل ہنیہ: کشادِ در دل ہلاکت نہیں ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان قائدِ مزاحمت اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یہ سوال ذہن میں ابھرا کہ کیا ’فرشتہ ہلاک ہوتا ہے؟‘پھر خیال آیا کہ فرشتہ صفت انسان تھے اور یہ آیت یاد آئی کہ :’’ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے‘‘۔ فلسطین سے…
شہیدؒ ڈاکٹر اسماعیل عبد السلام ہانیہ_ شہادت اللّٰہ کے شیروں کا فن ہے
شہیدؒ ڈاکٹر اسماعیل ہانیہ ــــــــــــــــــــــــــــ شہادت اللّٰہ کے شیروں کا فن ہے 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی حماس نے شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کیا کہ اس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہانیہ "تہران میں ایک غدارانہ صیہونی فضائی حملے…










