مُعاشی مَسائِل اور خُودکُشی: ایک بڑھتا ہوا بحران 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 مہاراشٹر کے مختلف اضلاع میں یکم جنوری 2024ء سے 31؍ مئی 2024ء تک کسانوں کی خودکشی کے کل واقعات 1,046؍ ہے، جس میں ماہانہ اوسطاً 209؍ خودکشیاں ہیں۔ سر فہرست امراوتی میں 143؍ خودکشیاں ہوئیں جو خطے میں شدید زرعی بحران کی…
Category: مضامین
چہرہ دیکھو مہرہ نہ دیکھو ، مہرے نے لاکھوں کو لوٹا
چہرہ دیکھو مہرہ نہ دیکھو ، مہرے نے لاکھوں کو لوٹا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سنگھ پریوار کو اپنے نظریہ ، تنظیم ، کارکنان اوران کے نظم و ضبط پر بڑا ناز ہوا کرتا تھا۔ سنگھی دیگر سیاسی جماعتوں پر طنز کیا کرتے ہوئے کہتے تھے کہ وہ اصول و نظریہ سے عاری ایک…
دیویندر فڈنویس: جیسی کرنی ویسی بھرنی اب اس پر پچھتائیں کیوں؟
دیویندر فڈنویس: جیسی کرنی ویسی بھرنی اب اس پر پچھتائیں کیوں؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بادل چھاتے ہیں تو بارش ہوتی ہے مگر برسات کے بعد وہ چھٹ بھی جاتے ہیں۔ مودی سرکار کی بدولت قومی انتخابات سے قبل خوف کےگھنے بادل چھا گئے تھے مگر نتائج کے وقت وہ ایسے برسے کہ سیاسی ڈر چھٹ…
امریکہ کی جمہوری قبا میں پائے کوب فسطائیت بے نقاب
امریکہ کی جمہوری قبا میں پائے کوب فسطائیت بے نقاب ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان صدر جو بائیڈن نے اس ہفتہ ایکس پر یہ اعلان کرکے امریکہ سمیت پوری دنیا کو چونکا دیا کہ "آپ کے صدر کے طور پر خدمات انجام دینا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا ہے۔ اوراگرچہ میرا یہ پختہ ارادہ…
جمعہ نامہ: معیشت کا نظامِ رحمت و زحمت
جمعہ نامہ: معیشت کا نظامِ رحمت و زحمت ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جو مال تم نے کمائے ہیں اور جو کچھ ہم نے زمین سے تمہارے لیے نکالا ہے، اُس سے بہتر حصہ راہ خدا میں خرچ کرو‘‘۔ اہل ایمان کو تجارت، ملازمت یا زراعت کی…
’نہ تم رام کو لائے ہو ،نہ ہم تم کو لائیں گے‘
’نہ تم رام کو لائے ہو ، نہ ہم تم کو لائیں گے‘ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان قومی انتخاب سے قبل بی جے پی نے ایک نہایت پرفریب نعرہ لگایا تھا ’جو رام کو لائے ہیں ،ہم ان کو لائیں گے‘۔ ایودھیا کے پارلیمانی حلقہ میں شکست کے بعد پتہ چلا کہ عوام نے بی…
مسلمانوں کی نسل کشی: تاریخی منظرنامہ اور اسباب
مسلمانوں کی نسل کشی: تاریخی منظرنامہ اور اسباب (اوّل و دوّم) ════❁﷽❁════ 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 (قسط اوّل) آج ہم دنیا میں انسانی حقوق کے بارے میں جاہلوں اور ظالموں کے دعوے ہر روز سنتے ہیں لیکن ان دعوؤں کے باوجود مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری ہے اور غزہ میں مسلمانوں کی…
کمزور سرکار کا مضبوط نہیں مجبور بجٹ ؟
کمزور سرکار کا مضبوط نہیں مجبور بجٹ ؟ ازقلم: ڈاکٹر سلیم خان دس سال حکومت کرنے کے بعد ایک مجبور سرکار کا کمزورسامنے آیا ؟ اسی لیے انتخابی نتائج کے بعدجس طرح ہارنے کے باوجود حزب اختلاف جشن کا منارہا تھا اسی طرح بجٹ کو دیکھ کر اپوزیشن اپنی پیٹھ تھپتھپا رہا ہے۔…
یوگی سرکار پر سپریم کورٹ کا بلڈوزر
یوگی سرکار پر سپریم کورٹ کا بلڈوزر ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کانوڑ یاترا کی آڑ میں سماج کے اندر نفرت پھیلاکر اپنی مقبولیت بڑھانے اور مودی سرکار کی بیساکھیوں کو کھوکھلا کرنا یوگی جی کو مہنگا پڑا۔ عدالتِ عظمیٰ نےیوگی کے حکم بلڈوزر چلا کر اسے زندہ دفن کردیا ۔ مرکزی حکومت کے لیے…
یوگی نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے مودی کو پھنسا دیا
یوگی نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے مودی کو پھنسا دیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش کے اندر دس اسمبلی حلقوں میں بہت جلد ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں ۔ یوگی کو دو خطرات لاحق ہیں ۔ ایک تو عوام پارلیمانی انتخابات کی روش کو جاری رکھتے ہوئے انہیں دھول چٹائیں گے اور دوسرے امیت…










