جمعہ نامہ: روزوں کا سیاق و سباق ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے :’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم پر روزے فرض کر دیے گئے، جس طرح تم سے پہلے انبیا کے پیروؤں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی‘‘۔یہاں روزے کی غرض و…
Category: مضامین
آثارِ صحابہ کی اہمیت
آثارِ صحابہ کی اہمیت بقلم: معاذ حیدر ٨/ رمضان ١٤٤٧ھ صحابہ کرام -رضوان اللہ علیہم اجمعین- اس امت کے مقتدا ہیں، ان کے بڑے احسانات ہیں، شریعت کو بڑی دیانت کے ساتھ انہوں نے امت تک پہنچایا ہے، ان کا سب سے بڑا امتیازی وصف "حضور پرنور -صلی اللہ علیہ وسلم- کی صحبت” ہے، اس…
صلہ رحمی کا عملی مظاہرہ — زکوٰۃ سے قرض دار رشتہ داروں کی مدد
صلہ رحمی کا عملی مظاہرہ — زکوٰۃ سے قرض دار رشتہ داروں کی مدد بقلم :- نجیب الرحمن خان۔ ( 9657233166) اسلام ایک ایسا مکمل ضابطۂ حیات ہے جو عبادات کے ساتھ ساتھ معاشرتی و معاشی ذمہ داریوں کو بھی واضح کرتا ہے۔ زکوٰۃ صرف انفرادی عبادت نہیں بلکہ اجتماعی فلاح کا مضبوط نظام ہے۔…
ماہ رمضان:تعلیمی بیداری اور ملت کا مستقبل۔
ماہ رمضان:تعلیمی بیداری اور ملت کا مستقبل۔ صدر انجمن اسلام اور ماہر تعلیم ڈاکٹر ظہیر اسحق قاضی سے خصوصی گفتگو ممبئی ،26 فروری مہاراشٹر ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں اگر کسی مسلم تعلیمی ادارے کا نام احترام اور اعتماد کے ساتھ لیا جاتا ہے تو وہ ہے،انجمن اسلام فورٹ ،ممبئی،یہاں پرائمری سے لے کر…
اسلاف امت کا رمضان اور ہمارے لیے پیغام
اسلاف امت کا رمضان اور ہمارے لیے پیغام از قلم: مفتی محمد سلمان قاسمی أستاذ ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد ہر عام و خاص اس بات سے واقف ہے کہ رمضان المبارک سال کا سب سے بابرکت اور عظمت والا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کو بے شمار خصوصیات سے نوازا اور اسے اپنی…
رمضان میں مالی اعانت کے ذریعہ مدارس کو مستحکم کیجئے !
رمضان میں مالی اعانت کے ذریعہ مدارس کو مستحکم کیجئے ! ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی استاذ فقہ دارالعلوم اشرفیہ خطیب جامع مسجد اشرفی قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد 9849270160 دینی مدارس کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی اسلام کی تاریخ ہے،دینی مدارس زمانہ نبوت سے لے کر آج تک اپنے ایک مخصوص انداز سے چلے آرہے ہیں…
اپنے گھروں میں اسلام اور انسانیت کے خدام پیدا کیجئے!
اپنے گھروں میں اسلام اور انسانیت کے خدام پیدا کیجئے! ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 رمضان المبارک کی مقدس اور بابرکت ساعتیں جاری ہیں،اس مقدس ماہ میں بہت سے لوگوں کے ٹائم ٹیبل اور روٹنگ تبدیل ہوجاتی ہے اور ہونا بھی چاہئے کیونکہ اس مہینے میں مسلمانوں سے اسلام بہت ساری چیزوں کا مطالبہ کرتاہے،یہ مہینہ…
نمازتراویح میں حافظ قرآن کی چھپی محنت
نمازتراویح میں حافظ قرآن کی چھپی محنت تحریر۔محمد توحیدرضاعلیمی بنگلور رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اپنے ہر ہر لمحے برکتیں لٹا رہا ہے۔ شہر ہو یا دیہات، گھر ہو یا بازار، ہر سو شریعتِ مصطفیٰ ﷺ کی بہاریں نظر آ رہی ہیں۔ مسلمانوں میں عبادت و ریاضت کا ایک نیا جذبہ بیدار ہے۔ مسجدیں نمازیوں…
اکھلیش یادو: بی جے پی ہٹاوسناتن بچاو
اکھلیش یادو: بی جے پی ہٹاوسناتن بچاو ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش کا کریلا نیم چڑھا ہے۔ مودی جی کا گجرات چھوڑ کر وارانسی سے الیکشن لڑکر بنارسی بابو بن جانا کیا کم تھا کہ یوگی ادیتیہ ناتھ کو وزیر اعلیٰ بنادیا گیا۔ اس کے بعد نظم و نسق کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے…
یوگی حکومت میں اتر پردیش کی معاشی خوشحالی کا ڈھول!
یوگی حکومت میں اتر پردیش کی معاشی خوشحالی کا ڈھول! ازقلم:ندیم عبدالقدیر ہمارے ملک کا میڈیا مودی کے بعد اگر کسی کے آگے پوری طرح سربسجود ہے تو وہ یوگی آدتیہ ناتھ ہیں۔ اب یہی دیکھئے کہ ملک کے نیشنل میڈیا نے یوگی حکومت کو اترپردیش کی اب تک کی سب سے بہترین حکومت بتانے…










