رمضان المبارک؛ روزوں سے آگے؟ ترتیب: عبدالعزیز ماہِ رمضان المبارک صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، نہ ہی یہ محض سحری و افطاری کے اوقات کا مہینہ ہے بلکہ رمضان کا پورا مہینہ اور اس کی ہر ہر ساعت عبادت ہے اور اصل منزل جنت ہے۔ افسوس کہ ہم میں سے بہت سے لوگ…
Category: مضامین
نکھل گپتا کا اعتراف ِ جرم : ایک بھیانک خوابِ غم
نکھل گپتا کا اعتراف ِ جرم : ایک بھیانک خوابِ غم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان خبروں کی تلاش میں زمین سے ناک لگائے سرگرداں میڈیا کبھی کبھار کچھ اہم واقعات کی جانب سے حیرت انگیز طور پر پوری طرح آنکھیں موند لیتا ہے۔ اسی طرح کا معاملہ امریکی سرزمین پر سکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کے…
مہاراشٹر مسلم ریزرویشن: گڑے مردے کا قتل
مہاراشٹر مسلم ریزرویشن: گڑے مردے کا قتل ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مہاراشٹر کی دیویندر فڈنویس سرکار نے مسلم ریزرویشن کے خاتمے کا اعلان کرکے ’گڑے مردے اکھاڑنا‘ والا محاورہ ہی بدل دیا۔ ایک ایسا ریزرویشن جو کاغذ کی قبر میں پڑا سورہا تھا یعنی عملاً موجود ہی نہیں تھا اس کا خاتمہ ’گڑے مردے کے قتل…
مغربی بنگال میں ایس آئی آر. ادارہ جاتی توازن کا امتحان اور سپریم کورٹ کی ہدایات
مغربی بنگال میں ایس آئی آر ادارہ جاتی توازن کا امتحان اور سپریم کورٹ کی ہدایات تحریر: محمد اعجاز الدین احمد عاجزؔ رابطہ:9700389755 جمہوریت کی عمارت بظاہر انتخابی عمل کے ستونوں پر کھڑی دکھائی دیتی ہے، مگر اس کی اصل مضبوطی اُن بنیادوں میں ہوتی ہے جہاں ہر شہری کا نام برابر اہمیت کے ساتھ…
اجیت پوار کا حادثہ : کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے؟
اجیت پوار کا حادثہ : کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سابق وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی موت کے تار دن بہ دن الجھتے چلے جارہے ہیں۔ متعدد حلقوں سے اس حادثے پر سوالات اور شکوک و شبہات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بابت شرد پوار کی این سی پی…
نئے نمازیوں کا احترام
نئے نمازیوں کا احترام از قلم: مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی توپران ضلع میدک تلنگانہ رمضان المبارک وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ بندوں کے دلوں کو نرم فرماتا ہے، انہیں اپنی طرف متوجہ ہونے کی توفیق دیتا ہے اور بہت سے غافل لوگوں کو بھی نماز اور عبادت کی طرف لوٹا…
ففتھ اسٹیٹ :ہردیپ سنگھ نجر سے گرپتونت سنگھ پنوں تک
ففتھ اسٹیٹ :ہردیپ سنگھ نجر سے گرپتونت سنگھ پنوں تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان فروری 2023 میں پاکستان کی راجدھانی کے اندر حزب المجاہدین کے امتیاز احمد کا قتل ہوا تو اس پر ٹارگٹ کلنگ کے شبہات ظاہر کیے گئے ۔ چار ماہ بعد جون میں کینیڈا کے اندر خالصتان تحریک سے تعلق رکھنے والے ہردیپ…
مسجدوں میں بچوں کی آوازیں مستقبل میں نسلوں کے ایمان کے تحفظ کی علامت ہے۔
مسجدوں میں بچوں کی آوازیں مستقبل میں نسلوں کے ایمان کے تحفظ کی علامت ہے۔ ازقلم:ذوالقرنین احمد محترم قارئین اللہ تعالیٰ کا بے انتہا فضل و کرم ہے کہ ایک مرتبہ پھر ہمیں رمضان کا رحمتوں برکتوں مغفرت والا مہینہ نصیب فرمایا اللہ تعالیٰ ہمیں اس مہینے کی قدر دانی کی توفیق عطا فرمائے اور…
سحری میں تاخیر کا صحیح مفہوم
سحری میں تاخیر کا صحیح مفہوم از قلم: مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی توپران، ضلع میدک، تلنگانہ اسلامی شریعتِ مطہرہ نے عبادات کو محض روحانی واردات یا جذباتی کیفیات تک محدود نہیں رکھا بلکہ انہیں اوقاتِ معینہ، حدودِ منضبطہ اور اصولِ محکمہ کے ساتھ مربوط کر کے ایک جامع عملی نظام کی صورت عطا فرمائی…
رمضان آگیا ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں؟
رمضان آگیا ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں؟ ✍🏻خامہ بکف محمد عادل ارریاوی _____ محترم قارئین رمضان المبارک کی مبارک ساعتیں ہمارے سروں پر سایہ فگن ہیں یہ وہ مہینہ ہے جو سال بھر کی گرد کو جھاڑنے دلوں کو منور کرنے اور روح کو تازگی بخشنے کے لیے آتا ہے یہ صرف کیلنڈر کا ایک…










