جمعہ نامہ: ہم اپنی رہنمائی کے لیے قرآن رکھتے ہیں ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’اللہ نے بہترین کلام اتارا ہے‘‘۔ یہاں پر قرآن مجید کے لیے ’احسن الحدیث‘ کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔ اردو میں عام طور پر لفظ ”حدیث “ کااصطلاحی مفہوم فرمانِ رسول (ﷺ) لیا جاتا ہے جبکہ اس کے لغوی…
Category: مضامین
ویلنٹائن ڈے(Valentine’s Day) کی حقیقت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
ویلنٹائن ڈے(Valentine’s Day) کی حقیقت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ازقلم:مفتی محمدظہیرصادق حسامی ندوی ڈائریکٹر عرش ایجوکیشنل اکیڈمی،حیدرآباد muftizaheersadiq@gmail.com اللہ تبارک و تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک ایسا دین عطا کیاہے جو مکمل ضابطۂ حیات پرمبنی ہے،ایک ایسی روشن شمع جو نظامِ زندگی کے ہر گوشے کو منور کرتی ہے،اسلام محض چند عبادات کا نام…
ویلنٹائن ڈے تاریخی حقیقت فکری گمراہی اور اسلامی نقطۂ نظر
ویلنٹائن ڈے تاریخی حقیقت فکری گمراہی اور اسلامی نقطۂ نظر ✍🏻خامہ بکف محمد عادل ارریاوی ________ محترم قارئین ہر دور میں اقوام کی پہچان ان کے عقائد اقدار اور تہذیبی روایات سے ہوتی ہے جب کوئی قوم فکری غلامی کا شکار ہو جائے تو وہ دوسروں کے رسم و رواج کو بلا تحقیق اپنانا شروع…
انسان کا سب سے محفوظ سرمایہ علم ہے!!
انسان کا سب سے محفوظ سرمایہ علم ہے!! تحریر۔۔ جاوید بھارتی javedbharti508@gmail.com علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے ، سونے چاندی اور دیگر دھات پر مبنی تیار شدہ زیورات صرف عورتوں کے لئے مخصوص ہیں لیکن علم ہر انسان کا زیور ہے اور یہی سب سے محفوظ زیور ہے ، سب…
تراویح پڑھانے والے حفاظ، علماء کے لئے اہم ہدایات!
تراویح پڑھانے والے حفاظ، علماء کے لئے اہم ہدایات! افادات : حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم شیخ الحدیث و مہتمم دارالعلوم دیوبند جمع و ترتیب: محمد عمر قاسمی کاماریڈی استاذ ابوہریرہ اکیڈمی (آن لائن) اورنگ آباد رمضان المبارک کے مہینے کو قرآن پاک کے ساتھ اور قرآن پاک کو رمضان المبارک کے…
اترپردیش میں مذہبی سیاست کا بھسماسور
اترپردیش میں مذہبی سیاست کا بھسماسور ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ہندوتوا نوازوں کی زیادتی جب اپنے حدود سے تجاوز کرنے لگتی ہے تو عدالت کو مداخلت کر نی پڑتی ہے۔ ایسا ہی الہ آباد ہائی کورٹ میں ہوا جب عیسائی برادری نے اپنی عبادتگاہوں کے تحفظ کی خاطر عدالت سے رجوع کیا کیونکہ زعفرانی غنڈوں کا…
صحافتی : کالم نویسی کی اہمیت و افادیت
صحافتی : کالم نویسی کی اہمیت و افادیت ازقلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت ولی محی الدین (صدرشعبہ اردو)یوگیشوری کالج آمباجوگائی ،مہاراشٹر کالم نویسی ایک صحافتی فن ہے عام طور پر کالم Pillar کو کہا جاتا ہے۔صحافت میں کالم نویس کسی خاص موضوع پر مخصوص انداز میں تجزیاتی رائے کے ساتھ روشنی ڈالتا ہے عام طور…
جان محمد: آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے
جان محمد: آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مثل مشہور ہے’جھکتی ہے دنیا جھکانے والا چاہیے‘ ۔ متھرا ضلع کے نوجھیل علاقے میں واقع ایک سرکاری پرائمری اسکول کے ہیڈماسٹرجان محمد نے یہ ثابت کردیا کہ ’ ڈرتی ہے دنیا ڈرانے والا چاہیے‘۔ انہوں نے یہ کام ڈنڈے کے زور سے نہیں…
سنیترا پوار: اتنی جلدی کیا تھی ڈپٹی سی ایم بن جانے کی ؟
سنیترا پوار: اتنی جلدی کیا تھی ڈپٹی سی ایم بن جانے کی ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان 2014میں مہاراشٹر کو بی جےپی کا وزیر اعلیٰ تو مل گیا مگر ممبئی میونسپل کارپوریشن پر اپنا میئر بٹھانے کا خواب 12؍ سال بعد شرمندۂ تعبیر ہوا۔ یہ ایک طویل جدوجہد اور مختلف سازشوں کا نتیجہ ہے۔ ریاست میں…
رؤیت ہلال سے متعلق کچھ اہم باتیں
رؤیت ہلال سے متعلق کچھ اہم باتیں از: مفتی احمد عبدالحسیب تنویر قاسمی اسلام نے مسلمانوں کی ہر موڑ پر رہنمائی فرمائی ہے کس وقت میں کیا کرنا چاہیے اور کس وقت میں کیا نہیں کرنا چاہیے وضاحت کے ساتھ بیان فرما دیا گیا ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی بندوں کا کبھی بھی برا نہیں چاہتے چونکہ…










