اردو کا جشن منانا ہے۔ چلو جشنِ اردو جانا ہے۔ سیاسی،سماجی،ثقافتی وادبی شخصیت ڈاکٹر محمد ناصر باغبان اورنگ آباد : اُردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے منعقد کیا جانے والا معروف اور کثیر المقاصد سالانہ ادبی و ثقافتی پروگرام عالمی جشن اُردو کا چوتھا ایڈیشن ممبئی میں تین روزہ ادبی و ثقافتی جشن…
Category: اہم خبریں
دین محمدی کے سپاہی کی حیثیت سے فتنہ الحاد کا بھرپور مقابلہ فضلاء مدارس کا اہم ترین فریضہ. المعہد العالی الاسلامی کا جلسہ تقسیم اسناد مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مولانا رضوان الدین معروفی و دیگر علماء کے خطابات
دین محمدی کے سپاہی کی حیثیت سے فتنہ الحاد کا بھرپور مقابلہ فضلاء مدارس کا اہم ترین فریضہ. المعہد العالی الاسلامی کا جلسہ تقسیم اسناد مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مولانا رضوان الدین معروفی و دیگر علماء کے خطابات حیدرآباد،28جنوری (پریس نوٹ) ملک کے مشہور و معروف علمی و تحقیقی ادارہ المعہد العالی الاسلامی کا…
غزہ کے نام پر عالمی طاقتوں کا نیا تجربہ: ’بورڈ آف پیس‘
غزہ کے نام پر عالمی طاقتوں کا نیا تجربہ: ’بورڈ آف پیس‘ ڈاکٹر محمد طیب خان -ترتیب: عبدالعزیز غزہ ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی سفارتی تجربہ گاہ بنتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں امن کے نام پر ایسے فیصلے مسلط کیے جا رہے ہیں جن میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی قوم یعنی…
وندے ماترم کا ترانہ مشرکانہ مضامین پر مشتمل مسلمانوں کے لئے اس کا پڑھنانا جائز مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اورمولانا محمد عبد القوی صاحب قائد جمعیۃ علماء تلنگانہ ہند کا مشترکہ بیان
وندے ماترم کا ترانہ مشرکانہ مضامین پر مشتمل مسلمانوں کے لئے اس کا پڑھنانا جائز مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اورمولانا محمد عبد القوی صاحب قائد جمعیۃ علماء تلنگانہ ہند کا مشترکہ بیان نیو دہلی،26جنوری(پریس نوٹ) وندے ماترم کا ترانہ مشرکانہ مضامین پر مشتمل ہے، اس میں مادر…
یومِ جمہوریہ( سوال، شعور اور ذمہ داری)
یومِ جمہوریہ( سوال، شعور اور ذمہ داری) از قلم : طٰہٰ جمیل نلاّمندو (معلمہ و قلم کار پونے مہانگر پالیکا) یومِ جمہوریہ بھارت کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جو ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ آزادی محض اقتدار کی منتقلی کا نام نہیں بلکہ ایک منظم، باوقار اور ذمہ دار قومی زندگی کا…
قومی یومِ رائے دہندگان کی مناسبت سے اے ملک، تو ہی بتا تیرا رائے دہندہ کہاں جائے؟
قومی یومِ رائے دہندگان کی مناسبت سے اے ملک، تو ہی بتا تیرا رائے دہندہ کہاں جائے؟ مضمون نگار :محمد اعجاز الدین احمد عاجزؔ رابطہ: 9700389755 جمہوریت محض ایک طرزِ حکومت نہیں، بلکہ ایک فکری روایت، ایک اخلاقی میثاق اور ایک تہذیبی شعور کا مظہر ہے، جس کی اساس عوامی آگہی اور شہری شرکت پر…
آئینی روایت کا امتحان. کرناٹک میں گورنر کا طرزِ عمل اور جمہوریت
آئینی روایت کا امتحان. کرناٹک میں گورنر کا طرزِ عمل اور جمہوریت از : عبدالحلیم منصور جمہوریت میں بعض واقعات محض وقتی یا رسمی نہیں ہوتے، بلکہ وہ ریاستی نظام کی سمت، نیت اور آئینی توازن کو پوری طرح عیاں کر دیتے ہیں۔ کرناٹک میں ریاستی اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے مشترکہ اجلاس کے…
یومِ جمہوریہ آئین کی بالادستی
یومِ جمہوریہ آئین کی بالادستی خامہ بکف محمد پالن پوری ۔۔۔۔۔۔ یومِ جمہوریہ دراصل اُس طویل فکری، سیاسی اور تہذیبی جدوجہد کا حاصل ہے جس کا آغاز اقتدار کے اخلاقی جواز کی تلاش سے ہوا۔ برصغیر میں نوآبادیاتی نظام کے خلاف تحریکیں جب ابتدائی مرحلے میں تھیں تو سوال صرف یہ نہیں تھا کہ حکومت…
جامعہ ام سلمہ یتیمہ للبنات میں دعا تکمیل حفظ قرآن کریم کی تقریب
ممبرا ؍تھانے 24؍جنوری جامعہ ام سلمہ نیاز کمپاؤنڈ ڈاولے گاؤں کھرڈی روڈ ممبرا کےدو طالب علم محمــــــــد مزمل سلمۂ ابوحذیفہ سلمۂ نے اپنا آخری سبق سامعین اورشہر کے معززین کےروبرو حفظ قرآن کریم کو مکمل کیا اس کے علاوہ جامعہ کے دیگر طلباء وطالبات نے اپنے مخصوص انداز میں حمدونعت بہترين نظمیں اورعمدہ تقریریں بھی…










