’’صحابہ کرامؓ معیار حق ہیں، ان کی شان اقدس میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں‘‘ ریاست کرناٹک میں ’’یومِ صحابہؓ ‘‘کا تاریخی انعقاد، غیرت ایمانی کا مظاہرہ، امت کا متحد پیغام! بنگلور، 18؍ جولائی 2025ء (پریس ریلیز) مرکز تحفظ اسلام ہند کی جانب سے امیر شریعت کرناٹک حضرت مولانا صغیر احمد خان رشادی ، جامعہ مسیح…
Category: اہم خبریں
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی تقریباً مکمل، الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے الزامات کو بے بنیاد بتایا
نئی دہلی:18جولائی(ایجنسیز) بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی کا خصوصی عمل اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ریاست میں رجسٹرڈ 7.89 کروڑ ووٹروں میں سے 89.7 فیصد، یعنی 7.08 کروڑ سے زائد افراد نے یکم اگست 2025 کو جاری ہونے والے مسودہ انتخابی فہرست میں اپنا اندراج برقرار رکھنے کے لیے گنتی فارم…
بہار میں ووٹوں کی کھلم کھلا ڈکیتی، الیکشن کمیشن اب غیر جانبدر نہیں رہا: منوج جھا
پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا نے بہار کی ووٹر لسٹ کے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) پر شکوک پیدا کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ محض ووٹ چوری نہیں ہے بلکہ ’’ڈکیٹی‘‘ ہے، فہرست سے ان…
تبلیغی جماعت معاملہ: دہلی ہائی کورٹ نے 70 افراد کی ایف آئی آر کو خارج کر دیا
نیو دہلی،17جولائی(ایجنسیز) کورونا وبا کی ابتدائی لہر کے دوران تبلیغی جماعت کے متعدد ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھیں کیونکہ انہوں نے غیر ملکی شہریوں کو پناہ دی تھی۔ دہلی ہائی کورٹ نے اب اس معاملے میں ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے تمام ایف آئی آر کو خارج کر دیا…
الیکشن کمیشن کی منمانی،کیا بہار پھر کسی انقلاب کے لئے تیار ہے؟
الیکشن کمیشن کی منمانی،کیا بہار پھر کسی انقلاب کے لئے تیار ہے؟ ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ : 8099695186 گزشتہ 11 برسوں سے ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے،جس طریقے سے جمہوریت کو یرغمال بنا لیا گیا ہے اور لوگوں کو مسلسل بیوقوف بنایا جارہا ہے،اسکے بھیانک نتائج ایک ایک کرکے سامنے آنے لگے ہیں،ان دنوں…
ہمارے سامانوں پر ہندوستان ٹیکس نہیں لگائے گا، میں خط بھیجوں گا،معاہدہ ہو جائے گا: ٹرمپ کا دعویٰ
امریکہ.17جولائی(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی نئی ٹیرف پالیسی نے پوری دنیا میں ہلچل مچا کر رکھ دی ہے۔ اب ٹرمپ نے ایک بڑا دعویٰ یہ کیا ہے کہ امریکی مصنوعات کو جلد ہی ہندوستان کے بازار میں رسائی ملنے والی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا والے فارمولے پر ہندوستان کے ساتھ بھی معاہدہ…
برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کی عمر 16 سال کر دی گئی۔
برطانیہ،17جولائی(ایجنسیز)زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو قومی امور میں حصہ لینے اور ووٹ ڈالنے کی ترغیب دینے کے لیے، برطانوی حکومت نے ووٹنگ کی عمر میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نائب وزیر اعظم انجیلا رینر نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ جمہوریت پر عوام کے گرتے ہوئے اعتماد کو ٹھیک…
گوداوری کا پانی گرو دکشینہ نہیں: کے ٹی راما راؤ نے ریونتھ ریڈی کو آنسو بہا دیئے۔
گوداوری کا پانی گرو دکشینہ نہیں: کے ٹی راما راؤ نے ریونتھ ریڈی کو آنسو بہا دیئے۔ حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کو اپنے سرپرست اور آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو کو ’’گرو دکشنا‘‘ کے طور پر تلنگانہ کے…
امید پورٹل میں وقف املاک کے رجسٹریشن سے اجتناب کیا جائے:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف بورڈ سرگرم عمل ملک کے مختلف علاقوں میں متعدد اہم پروگراموں کا انعقاد امید پورٹل میں وقف املاک کے رجسٹریشن سے اجتناب کیا جائے:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی: 15؍جولائی 2025 پارلیمنٹ سے متنازعہ وقف ترمیمی قانون کی منظوری کے بعد سے ملک کے متعدد چھوٹے بڑے…
وقف ترمیمی قانون کو منسوخ کرو۔ عظیم الشان کانفرنس کے ذریعے کیرلا مسلم خواتین کا مطالبہ
وقف ترمیمی قانون کو منسوخ کرو۔ عظیم الشان کانفرنس کے ذریعے کیرلا مسلم خواتین کا مطالبہ ایرناکولم۔(فیصل مسعود)۔ وقف ترمیمی قانون کو منسوخ کرنے کے مطالبے کو لیکر یہاں ایرناکولم، ٹاؤن ہال، کیرلا میں وقف بچاؤ،آئین بچاو کے عنوان کے تحت آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور کیرلا کی مختلف مسلم خواتین تنظیموں کے…










