مالیگاؤں دھماکہ کے ملزمین کا بری ہونا افسوسناک : ایف ایم ایم فیڈریشن نے چبھتا ہوا سوال کیا ’’کیا حکومت مہاراشٹر این آئی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف ہائی کورٹ جائے گی‘‘ ؟ ممبئی :3اگسٹ( پریس نوٹ)فیڈریشن آف مہاراشٹرمسلمس نے مالیگائوں بم دھماکہ ملزمین کواین آئی اے کورٹ سے بری کئے جانے کو افسوسناک قرار دیا…
Category: اہم خبریں
ضلع پونے کے ڈونڈتعلقہ میں واقع ایوت میں فرقہ وارانہ کشیدگی
ضلع پونے کے ڈونڈتعلقہ میں واقع ایوت میں فرقہ وارانہ کشیدگی مسلمانوں کے مکانو ں اور مسجد پر پتھراؤ ،علاقہ میں کرفیو نافذ ،فی الحال حالات قابو میں : حافظ محمد کفایت اللہ پونہ ۔3اگسٹ ( پریس ریلیز) ضلع پونے کے یوت علاقہ میں جمعہ کےروز ایک متنازعہ پوسٹ کے وائرل ہونے پر فرقہ وارانہ…
زندگی کے تمام شعبوں میں جمعیۃ کے اکابرین نے جو قربانیاں اور مثالی خدمات انجام دی ہیں دنیا میں کہیں بھی اسکی نظیر نہیں مل سکتی۔
زندگی کے تمام شعبوں میں جمعیۃ کے اکابرین نے جو قربانیاں اور مثالی خدمات انجام دی ہیں دنیا میں کہیں بھی اسکی نظیر نہیں مل سکتی۔ جامع مسجد کیسرا ضلع میڑچل میں جمعیۃ علماء کی ممبر سازی مہم کا ایک روزہ جائزہ اجلاس سے محترم حافظ پیر خلیق احمد صابر جنرل سکریٹری اور دیگر کا…
بم دھماکہ متاثرین خصوصی عدالت کے فیصلے سے مطمین نہیں، جمعیۃ علماء ہائی کورٹ جائے گی، مولاناحلیم اللہ قاسمی
بم دھماکہ متاثرین خصوصی عدالت کے فیصلے سے مطمین نہیں، جمعیۃ علماء ہائی کورٹ جائے گی، مولاناحلیم اللہ قاسمی ملزمین کے لیئے پھانسی کی سزا کا مطالبہ کرنے والی سرکار سے بھی اپیل داخل کرنے کی گذارش ممبئی 31؍ جولائی 17؍ سالوں کے طویل انتظار کے بعد مالیگائوں 2008؍ بم دھماکہ مقدمہ کا فیصلہ ہوگیا۔…
روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، 1952 کے بعد سونامی کی طاقتور ترین لہریں بحرالکاہل تک پھیل گئیں
روس کے کامچٹکا میں زلزلہ کے بعد سنامی نے بھی اپنی تباہی کا منظر ہر طرف عام کر دیا۔ اس زلزلہ کا اثر کئی ممالک میں دیکھنے کو ملا اور سوشل میڈیا پر تو کئی ایسی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں عمارتیں تنکوں کی طرح پانی بہتی اور غرق ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی…
سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ صدارت میں دو ریاستی حل سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی
نیویارک،29جولائی(ایجنسیز)آج نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فتر میں "فلسطینی مسئلے کے پر امن حل اور دو ریاستی حل پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس” کا انعقاد ہو رہا ہے۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت سعودی عرب اور فرانس کر رہے ہیں … اس میں بین الاقوامی اور اقوامِ…
"غزہ کے لیے امداد نہیں بم بھیجے جائیں” …. بن گوئیر کی نیتن یاہو پر تنقید
اسرائیل،29جولائی(ایجنسیز)اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گوئیر نے اتوار کے روز غزہ کو انسانی امداد بھیجے جانے پر شدید تنقید کی اور محصور علاقے پر بم باری بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ بن گوئیر نے ایک وڈیو بیان میں کہا کہ "یہ اخلاقی دیوالیہ پن ہے، ہمارے یرغمالی غزہ میں ہیں اور ہمارا وزیر…
غزہ میں نسل کشی اور فاقہ کشی پر فوری کارروائی کی جائے۔ ایس ڈی پی آئی کا مطالبہ
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں غزہ میں غذائی قلت کی وجہ سے اب تک 85 معصوم بچوں سمیت 127 فلسطینیوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اس کی شدید مذمت کی…
کنگنا رناوت نے ‘انڈیا-یو کے ایف ٹی اے’ کو تاریخی قرار دیا، منشیات کے مسئلے پر اظہار تشویش
کنگنا رناوت نے ‘انڈیا-یو کے ایف ٹی اے’ کو تاریخی قرار دیا، منشیات کے مسئلے پر اظہار تشویش نئی دہلی، 25 جولائی۔ (پی ایس آئی) بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کو ملک کی سب سے بڑی کامیابی قرار دیا۔…
کمل ہاسن کی پارلیمنٹ میں انٹری، ڈی ایم کے-ایم این ایم اتحاد کا نتیجہ
کمل ہاسن کی پارلیمنٹ میں انٹری، ڈی ایم کے-ایم این ایم اتحاد کا نتیجہ نئی دہلی، 25 جولائی۔ (پی ایس آئی) تمل ناڈو کے مشہور فلمی اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں رکن پارلیمان کی حیثیت سے حلف لے کر قومی سیاست میں باضابطہ طور پر قدم رکھا۔ تمل…










