جشنِ آزادی یا آئینی حقوق کی پامالی کا نوحہ؟ (دستور کی کتابی باتیں اور تلخ زمینی سچائیاں: کیا ہم سب واقعی آزاد ہیں؟) بقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ، مہاراشٹر) —- جب کوئی قوم اپنی آزادی کا سورج طلوع ہوتا دیکھتی ہے تو درحقیقت وہ ان آفاقی اقدار کا جشن مناتی ہے جن پر اس…
Category: اہم خبریں
مسلم شادی زبانی باہمی رضامندی سے تحلیل ہو سکتی ہے: گجرات ہائی کورٹ
احمد آباد:13اگسٹ ( ایجنسیز) ایک اہم فیصلے میں، گجرات ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مسلم شادی، باہمی رضامندی سے طلاق کے ذریعے بغیر کسی تحریری معاہدے کے تحلیل کی جا سکتی ہے، راجکوٹ کی فیملی کورٹ کے اس حکم کو پلٹ دیا جس میں اس طرح کی دستاویز پر اصرار کیا گیا تھا۔ گجرات…
کانگریس صدر کھرگے کے عشائیہ میں انڈیا بلاک متحد دکھائی دیا،AAP لیڈر بھی شریک ہوئے۔
نیو دہلی،12؍اگسٹ(ایجنسیز) بہار میں ووٹرس کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) اور کرناٹک کے ایک اسمبلی حلقہ میں ’ووٹ چوری‘ کے انکشاف نے اپوزیشن پارٹیوں یعنی انڈیا بلاک کو متحد کر دیا ہے۔ آج صبح ’ووٹ چوری‘ اور ’ایس آئی آر‘ کے خلاف انڈیا بلاک کے 300 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے کندھے سے…
جس زمین پر بھائی چارہ ختم ہو جائے وہاں ترقی کا بیج نہیں اگتا-مولانا محمود اسعد مدنی
جس زمین پر بھائی چارہ ختم ہو جائے وہاں ترقی کا بیج نہیں اگتا-مولانا محمود اسعد مدنی چنئی:11اگسٹ- جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا ہے کہ اگر ہم اس ملک میں باعزت زندگی چاہتے ہیں تو قربانی دینا ہوگی۔ ’آزادی کی آواز – ہندوستان کے ورثے کا جشن‘ کے عنوان…
سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل…. غزہ پر قبضے کے منصوبے پر اسرائیل میں اختلافات
اسرائیل،11اگسٹ(ایجنسیز)اسرائیل میں بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کی جانب سے غزہ شہر پر قبضے کا منصوبہ منظور کیے جانے کے بعد اختلافات بڑھ گئے ہیں جبکہ انتہائی دائیں بازو نے حماس پر مزید فوجی دباؤ ڈالنے اور یرغمالیوں کے اہل خانہ نے ان کی رہائی کے لیے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ پیش رفت…
ظریفانہ: لاپتہ جگدیپ دھنکر اور کپل سبل
ظریفانہ: لاپتہ جگدیپ دھنکر اور کپل سبل ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن نے کلن سے کہا یار میں تو کپل سبل کو سمجھدار آدمی سمجھتا تھا مگر انہوں نے سابق نائب صدر سے متعلق بیان دے کر اپنی مٹی پلید کروالی۔ اچھا؟ ایسا کیا کہہ دیا انہوں نے ؟؟ ویسے بھی بیچارے جگدیپ دھنکر اپنے عہدے…
اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضے اور حماس کے محاصرے کا فیصلہ ، فوج 6 ڈویژن کے ساتھ تیار
غزہ،9اگسٹ (ایجنسیز) اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ پر قبضے کی منصوبہ بندی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے بتائی۔ نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق سیکیورٹی کابینہ نے وزیر اعظم کی تجویز منظور کر لی ہے اور واضح کیا کہ اسرائیلی فوج غزہ شہر…
’ووٹ چوری پر الیکشن کمیشن کو جواب دینا چاہیے‘، راہل گاندھی کے انکشافات پر اراکین پارلیمنٹ کا رد عمل
’ووٹ چوری پر الیکشن کمیشن کو جواب دینا چاہیے‘، راہل گاندھی کے انکشافات پر اراکین پارلیمنٹ کا رد عمل نیو دہلی،6اگسٹ( ایجنسیز) لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وہ ’’ووٹ چوری‘‘ کو برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 7 اگست کی نیوز کانفرنس اور 8 اگست…
اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر قبضے کا فیصلہ، سعودی عرب کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
غزہ،9اگسٹ( ایجنسیز)سعودی عرب نے اسرائیلی قابض حکام کے غزہ کی پٹی پر قبضے کے فیصلے کی شدید اور سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، نیز فلسطینی بھائیوں کے خلاف بھوک اور ظالمانہ سلوک اور نسلی صفائے کی کارروائیوں پر بھی سخت الفاظ میں احتجاج کیا ہے۔ یہ بات سعودی وزارتِ خارجہ نے بیان کی۔ سعودی…
غزہ پر اسرائیلی قبضہ رکوانے کی خاطر فلسطین کی ہنگامی بین الاقوامی اجلاس کی اپیلیں
غزہ،9اگسٹ( ایجنسیز)اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں عسکری کارروائی کو بڑھانے کے حالیہ اعلان کے بعد فلسطینی ایوان صدارت نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس بلانے کی بھی اپیل کی گئی…










