انڈین یونین مسلم لیگ کی دہلی میں مرکزی دفتر کا افتتاح انڈین یونین مسلم لیگ قومی سطح پر اپنی موجودگی کو مضبوط کرنے کی جانب گامزن ہے:مسلم لیگ نئی دہلی :(پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کی مرکزی دفتر قائدِ ملت سینٹر کے افتتاح نے نہ صرف مقامی سیاسی منظرنامے پر ایک نئی جہت…
Category: اہم خبریں
صفا انسٹی ٹیوٹ فارمیڈیا لٹریسی اینڈجرنلزم کے زیراہتمام. ’’اقلیتوں کے مسائل کی نمائندگی میں نیوزپورٹل کاکردار‘‘کے موضوع پر مذاکرہ کاانعقاد
صفا انسٹی ٹیوٹ فارمیڈیا لٹریسی اینڈجرنلزم کے زیراہتمام. ’’اقلیتوں کے مسائل کی نمائندگی میں نیوزپورٹل کاکردار‘‘کے موضوع پر مذاکرہ کاانعقاد لکھنؤ،26؍اگسٹ( ای میل) صفا انسٹی ٹیوٹ فارمیڈیا لٹریسی اینڈجرنلزم کی جانب سے انجمن فلاح دارین گولہ گنج کے پروگرام ہال میں ’’اقلیتوں کے مسائل کی نمائندگی میں نیوز پورٹل کاکردار:امکانات اور چیلنجز ‘‘کے موضوع پر…
آپ ﷺکے اسوہ حسنہ میں دنیا و آخرت کی فلاح و کامیابی مضمر ہے:مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان
آپ ﷺکے اسوہ حسنہ میں دنیا و آخرت کی فلاح و کامیابی مضمر ہے:مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان حیدرآباد :(25؍ اگست 2025ء )حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب مدظلہ صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حضور اقدس ﷺکی آمد سے قبل پوری دنیا شرک و بدعت، ضلالت…
مودی سرکار کومانسون اجلاس نے دھو ڈالا
مودی سرکار کومانسون اجلاس نے دھو ڈالا ازقلم: ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان کے مانسون اجلاس میں موجودہ سرکار کی جو دھلائی ہوئی ہےماضی میں اس کا تصور محال تھا ۔ کون سوچ سکتا تھا کہ اختتامی دن وزیر اعظم نریندر مودی کے ایوان میں داخل ہوتے ہی ان کا استقبال ’ووٹ چور گدیّ چھوڑ‘…
فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا سامنا ہے: سعودی وزیر خارجہ
فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا سامنا ہے: سعودی وزیر خارجہ سعودیہ،25اگسٹ(ایجنسیز) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام آج اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ظلم اور نسل کشی کی بدترین سطح کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ بین الاقوامی قانون کی ایک…
"میں ابھی تک زندہ ہوں!” رضا مراد کے انتقال کی من گھڑت خبروں پر غصہ، پولیس میں شکایت
ممبئی:23اگسٹ(ایجنسیز) بالی ووڈ کے سینئر اور رعبدار آواز والے اداکار رضا مراد ان دنوں اپنی موت کی جھوٹی خبر پر چرچے میں ہیں۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پر ان کی وفات سے متعلق ایک فیک پوسٹ تیزی سے وائرل ہوئی جس نے نہ صرف ان کے مداحوں کو پریشان کر دیا بلکہ خود رضا مراد…
ایندھن میں ایتھنول کی ملاوٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست
نئی دہلی:23اگسٹ(ایجنسیز) پٹرول میں 20 فیصد ایتھنول شامل کرنے کے مرکز کے ایتھنول مکسنگ پروگرام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ اکشے ملہوترا نے مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا یہ فیصلہ کروڑوں صارفین اور لاکھوں گاڑی مالکان کے بنیادی حقوق کی…
خانقاہ رحمانی مونگیر میں راہل گاندھی و تیجسوی یادو کی حاضری اور حضرت امیر شریعت و ملی سربراہان سے خصوصی ملاقات
خانقاہ رحمانی مونگیر میں راہل گاندھی و تیجسوی یادو کی حاضری اور حضرت امیر شریعت و ملی سربراہان سے خصوصی ملاقات ملکی اور اقلیتوں کے مسائل، آئینی حقوق اور سماجی انصاف پر حزب اختلاف راہل گاندھی اور تیجسوی یادو سے حضرت امیر شریعت کی قیادت میں ملی تنظیموں کی تفصیلی گفتگو مونگیر23اگسٹ (پریس ریلیز) آج…
دہلی میں خواتین کی کانفرنس. وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی مخالفت کرنا. وقف کا تحفظ بقا اور وجود کے لیے ضروری ہے- ڈاکٹر اسماء زہرہ
دہلی میں خواتین کی کانفرنس. وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی مخالفت کرنا. وقف کا تحفظ بقا اور وجود کے لیے ضروری ہے- ڈاکٹر اسماء زہرہ نیو دہلی،22اگسٹ(الہلال میڈیا) آل انڈیا مسلم ویمن ایسوسی ایشن نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی مخالفت کے لیے 21 اگست 2025 کو سہ پہر 3:00 بجے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر،…
آسام کے وزیر اعلیٰ کو بلاتاخیر معطل کیا جائے اور ’ہیٹ اسپیچ‘ سے متعلق مقدمات درج کیے جائیں: جمعیۃ علماء ہند
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت بدھ کی شام آن لائن منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کے ارکان و مدعوئین خصوصی بذریعہ زوم شریک ہوئے۔ اجلاس میں آسام کے موجودہ حالات…










