کرناٹک کا بجٹ اقلیتوں، دلتوں، تعلیم اور صحت کے شعبوں کے ساتھ غداری کرتا ہے: ایس ڈی پی آئی کرناٹک ریاستی صدر عبدالمجید بنگلورو۔(پریس ریلیز)۔: ایس ڈی پی آئی کرناٹک کے ریاستی صدر عبدالمجید نے الزام لگایا ہے کہ چیف منسٹر سدارامیا کی طرف سے پیش کردہََ ََ 27۔ 2026-کا ریاستی بجٹ، اوپری طور پر…
Category: اہم خبریں
بہار کی سیاست میں ممکنہ تبدیلیاں اور نتیش کمار کا سیاسی مستقبل!
بہار کی سیاست میں ممکنہ تبدیلیاں اور نتیش کمار کا سیاسی مستقبل! از قلم: (حافظ)افتخاراحمدقادری ہندوستان کی جمہوری سیاست اپنی پیچیدگیوں، اتحادوں، مفاہمتوں اور غیر متوقع تبدیلیوں کے سبب ہمیشہ سے توجہ کا مرکز رہی ہے۔ یہاں اقتدار کی سیاست صرف انتخابی نتائج تک محدود نہیں رہتی بلکہ اس کے پس منظر میں سیاسی حکمتِ…
آئی آئی پی اے کی جانب سے ریاض کے لیبر کیمپ میں 300 بھارتی مزدوروں میں کھانے کے پیکٹس کی تقسیم
آئی آئی پی اے کی جانب سے ریاض کے لیبر کیمپ میں 300 بھارتی مزدوروں میں کھانے کے پیکٹس کی تقسیم ریاض _ سعودی عرب 7 مارچ (ای میل) کمیونٹی خدمت کے ایک بامعنی اقدام کے تحت انٹرنیشنل انڈین پروفیشنلز ایسوسی ایشن (IIPA) نے ریاض کے ایک لیبر کیمپ میں مقیم بھارتی کارکنوں کے لیے…
بھارتی آبی حدود کے قریب ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے نے مودی سرکار کی سٹریٹجک ناکامی کو بے نقاب کر دیا۔ ایس ڈی پی آئی
بھارتی آبی حدود کے قریب ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے نے مودی سرکار کی سٹریٹجک ناکامی کو بے نقاب کر دیا۔ ایس ڈی پی آئی نئی دہلی۔6مارچ(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر سیتارام کھوئیوال نے 3 مارچ 2026 کو بحر ہند میں امریکی آبدوز کے ذریعے ایرانی فریگیٹ Dena IRIS…
ستارۂ افسانہ غروب: جیلانی بانو کے بعد اردو دنیا سوگوار
ستارۂ افسانہ غروب: جیلانی بانو کے بعد اردو دنیا سوگوار ✒️محمد امین نواز اردو ادب کی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی جلوہ گر ہوتی ہیں جو محض تخلیق کار نہیں بلکہ ایک عہد کی فکری و تہذیبی شناخت بن جاتی ہیں۔ محترمہ جیلانی بانو انہی درخشاں اور باوقار ناموں میں شامل تھیں جنہوں نے اپنے…
امریکہ و اسرائیل کی ایران کے خلاف کھلی جارحیت کی شدید مذمت،
امریکہ و اسرائیل کی ایران کے خلاف کھلی جارحیت کی شدید مذمت، اقوام متحدہ فوری جنگ بندی اور مداخلت کو یقینی بنائے:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی: 3 مارچ 2026 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی گئی مشترکہ اور کھلی جارحیت کی سخت…
ایران پر حملوں کا تیسرا روز، جوابی کارروائی میں بیت المقدس اور تل ابیب پر نشانہ
ایران،3مارچ(ایجنسیز)ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی مسلسل تیسرے روز بم باری جاری ہے۔ اس کے تناظر میں اسرائیلی فوج نے پیر کے روز ایران میں کیے جانے والے حملوں کی تصاویر جاری کی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ فضائیہ نے بھرپور یلغاروں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور پورے ایران میں…
ٹرمپ ایران کی نئی قیادت سے بات چیت پر رضا مند
ٹرمپ ایران کی نئی قیادت سے بات چیت پر رضا مند امریکہ،2مارچ(ایجنسیز) صدر ٹرمپ نے دی اٹلانٹک (The Atlantic) کو دیے گئے انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے نئے رہنما بات چیت کے خواہشمند ہیں اور وہ خود بھی اس مکالمے کے لیے تیار ہیں، جو خطے میں کشیدگی کم…
تل ابیب پر ایران کا میزائل حملہ: 9 ہلاک، درجنوں زخمی اور کئی لاپتہ
تل ابیب پر ایران کا میزائل حملہ: 9 ہلاک، درجنوں زخمی اور کئی لاپتہ…. ایران،2مارچ(ایجنسیز)ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے حالیہ میزائل حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات درج ذیل ہیں: بیت شمس میں ہلاکتیں: اتوار (1 مارچ 2026) کو وسطی اسرائیل کے شہر بیت شیمش میں…










