مہاراشٹر8جولائی(ایجنسیز) مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ خطے کے آٹھ اضلاع میں اس سال جنوری سے 26 جون تک 520 کسانوں نے خودکشی کی ہے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت میں درج خودکشی کے 430 واقعات سے 20 فیصد زیادہ ہے۔ یہ معلومات ریاست کے محکمہ محصولات کی رپورٹ میں دی گئی ہے، جس کے بعد…
Category: اہم خبریں
’کھاؤں گا بھی، اور کھلواؤں گا بھی‘، این ایم سی اور پی سی آئی سے جڑے 2 بڑے گھوٹالوں پر مودی حکومت کٹہرے میں
(نیو دہلی،8جولائی(ایجنسیز ’’مودی جی کا بڑبولا وعدہ تھا ’نہ کھاؤں گا، نہ کھانے دوں گا‘، لیکن حقیقت ایک سیاہ حقیقت بیان کرتی ہے۔ یعنی ’کھاؤں گا بھی، اور کھلواؤں گا بھی۔‘‘ یہ تلخ تبصرہ کانگریس نے آج 2 بڑے گھوٹالوں کا ذکر کرتے ہوئے ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے۔ کانگریس کی سینئر لیڈر ڈاکٹر…
اپنی منزل کی طرف سفر کرنے والا مسافر جب اپنی گاڑی چھوٹ بھی جائےتووہ رکتانہیں ہے. اختر الایمان
اتحاد کے تعلق سے آر جے ڈی کی طرف سے جواب نہ ملنے پر اختر الایمان کا تبصرہ: اپنی منزل کی طرف سفر کرنے والا مسافر جب اپنی گاڑی چھوٹ بھی جائےتووہ رکتانہیں ہے بہار،8جولائی(ایجنسیز)بہار اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اختر الایمان نے پریس کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بہار…
مخالفتوں ، رکاوٹوں اور کٸی مساٸل کے باوجود اردو زبان کی عالمی مقبولیت قابل رشک
مخالفتوں ، رکاوٹوں اور کٸی مساٸل کے باوجود اردو زبان کی عالمی مقبولیت قابل رشک کالج آف لینگویجس کا سمینارو تقریری مقابلہ_ سعیدہ بیگم ، ڈاکر رضوانہ، ڈاکٹرنکہت آراءشاہین،ڈاکٹر ثمیہ تمکین وڈاکٹرتبسم آراکاخطاب حیدر آباد 7 ,جولاٸی ( اردو لیکس)کالج آف لینگویجس ملے پلی حیدرآباد کے زہراہتمام ہفتہ5- جولاٸی کو کمیونٹی ہال بھارت گراٶنڈ ملے…
بی بی سی کی ایک رپورٹ نے کروڈوں کے کمبھ پر پانی پھیر دیا
بی بی سی کی ایک رپورٹ نے کروڈوں کے کمبھ پر پانی پھیر دیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کمبھ میلے سے سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے بی جے پی سرکارنے 70؍ارب روپئے خرچ کیے مگر بی بی سی کی ایک تفتیشی رپورٹ نے اس پر پانی پھیر دیا۔ہندوستان کا میڈیا دنیا کا سب سے وسیع اور…
ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان ’ایکس‘ اور ’ٹروتھ سوشل‘پر گرما گرم جنگ
امریکہ،7جولائی(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں اور دونوں کے درمیان جاری لفظی جنگ نے ایک نئی شدت اختیار کر لی ہے۔ پہلے ساتھ مل کر کام کرنے والے دونوں رہ نما اب اپنے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر…
یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں کو 60 بموں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے : اسرائیلی فوج
اسرائیل،7جولائی(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے آج پیر کے روز اپنے جنگی طیاروں کی وڈیوز جاری کی ہیں جنھوں نے یمن میں حوثی اہداف پر فضائی حملوں کے دوران الحدیدہ، رأس عیسیٰ اور الصلیف کی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا۔ فوج کے مطابق ان حملوں میں 20 جنگی طیاروں نے حصہ لیا اور مجموعی طور پر 60 بم…
ٹرمپ نے ایلون مسک کی جانب سے نئی سیاسی جماعت کی تاسیس کو "بے ہودہ” قرار دیا
امریکہ،7جولائی(ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنے سابق حلیف ایلون مسک کی جانب سے نئی سیاسی جماعت بنانے کے اعلان پر شدید تنقید کی اور اسے "بے ہودہ” قرار دیا۔نیوجرسی سے واشنگٹن واپس جاتے ہوئے طیارے میں سوار ہونے سے قبل ٹرمپ نے صحافیوں سے کہا کہ "میرے خیال میں تیسری جماعت…
ہمیں محض تنقید سے آگے بڑھ کر ایک مضبوط، مستقل اور نافذ العمل قانون کا مطالبہ کرنا ہے: ٹیسٹا سیتلواد
ہمیں محض تنقید سے آگے بڑھ کر ایک مضبوط، مستقل اور نافذ العمل قانون کا مطالبہ کرنا ہے: ٹیسٹا سیتلواد نفرت انگیز جرائم و تقاریر کے خلاف ممبئی پریس کلب میں پریس کانفرنس ممبئی، 7 جولائی:(پریس ریلیز)یونائیٹڈ اگینسٹ ان جسٹس اینڈ ڈسکریمنیشن (United Against Injustice and Discrimination) کے زیر اہتمام آج ممبئی پریس کلب…
امریکہ کا مشرقِ وسطیٰ میں بڑی تعداد میں فوج موجود رکھنے کا فیصلہ
امریکہ،7جولائی(ایجنسیز)امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ’العربیہ‘ اور الحدث سے گفتگو میں بتایا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج میں جلد تبدیلیاں کی جائیں گی۔ اس تبدیلی کا مقصد افرادی قوت اور عسکری سازوسامان میں معمولی کمی لانا ہے، تاہم امریکہ خطے میں اپنی "بڑی فوجی موجودگی” برقرار رکھے گا۔…










