Breaking
اتوار. جون 28th, 2026

126، عثمان پورہ ، و اعظم پورہ اسمبلی حلقہ ملک پیٹ میں ڈسٹری بیوشن آف اینموریشن فارمس کی تقسیم

126، عثمان پورہ ، و اعظم پورہ اسمبلی حلقہ ملک پیٹ میں  ڈسٹری بیوشن آف اینموریشن فارمس کی تقسیم

126، عثمان پورہ ، و اعظم پورہ اسمبلی حلقہ ملک پیٹ میں ڈسٹری بیوشن آف اینموریشن فارمس کی تقسیم

حیدرآباد ، عثمان پورہ ، 28 جون ( محمد عبدالملک ) : 126، عثمان پورہ ، و اعظم پورہ اسمبلی حلقہ ملک پیٹ میں ڈسٹری بیوشن آف اینموریشن فارمس کی تقسیم جاری ہے جس میں بی ایل او وشوانات ( ملازم مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد ) نے اینموریشن فارمس تقسیم کرہے ۔ اس پروگرام میں سید عثمان اقبال ( عادل ) بی ایل اے اور ان کے نائب محمد مظفر اور سید علی بھی کام کررہے ہیں ۔ یہ کام جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے لہذا عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس پروگرام سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے نام اندراج کریں ۔ اسی اثناء ڈاکٹر علی بازہر ھما ایڈیٹر ماہنامہ تلنگانہ اینموریشن فارمس حاصل کئیے ۔

By Maqsood

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے