سابق ڈسٹرکٹ جج اور ایڈیشنل لائ سکریٹری، حکومت کرناٹک اورموجودہ کرناٹک اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کے رکن محمد اسماعیل نے آئی یو ایم ایل میں شمولیت اختیار کی۔

سابق ڈسٹرکٹ جج اور ایڈیشنل لائ سکریٹری، حکومت کرناٹک اورموجودہ کرناٹک اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کے رکن محمد اسماعیل نے آئی یو ایم ایل میں شمولیت اختیار کی۔

چنئی ۔ 26جون( پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ(آئی یو ایم ایل ) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین کی موجودگی میں جسٹس محمد اسماعیل، کرناٹک کے سابق ڈسٹرکٹ جج، ریاستی حکومت کے سابق سکریٹری قانون اور کرناٹک اقلیتی بورڈ کے رکن، جسٹس محمد اسماعیل، جنتا دل سیکولر کرناٹک ریاست کے سابق ایگزیکٹو معین رضوان، کرناٹک کے سینئر سیاستدان محمد ظہیر الدین، محمد مسلم الدین، اے آر آر۔ الطاف پاشا، سید جاوید نے پیر 22.06.2026 کو چنئی میں قائداعظم ملت منزل میں انڈین یونین مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔اس موقع پر کرناٹک کے سابق ریاستی جنرل سکریٹری ابراہیم احمد جوکٹے،،نیشنل سکریٹری ایچ عبدالباسط، تمل ناڈو کے ریاستی جنرل سکریٹریK.A.M. محمد ابوبکر اور پزل شیخ محمد علی موجود تھے۔

By Maqsood

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے