ڈوڈہ انکاؤنٹر: ایل جی سنہا نے ڈوڈہ میں قربان ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا، لاشوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے دہلی بھیجا جائے گا۔ نیو دہلی،17جولائی( ایجنسیز) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی وزیر جی کشن ریڈی اور فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے ڈوڈہ میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم…
Author: Maqsood
دہلی شراب گھوٹالہ میں ملزم کویتا کی طبیعت بگڑ گئی، دواخانہ میں شریک۔
دہلی شراب گھوٹالہ میں ملزم کویتا کی طبیعت بگڑ گئی، دواخانہ میں شریک۔ نیو دہلی،17جولائی( ایجنسیز) دہلی ایکسائز پالیسی اسکام کیس: دہلی شراب گھوٹالہ کے ملزم اور بی آر ایس لیڈر کے۔ کویتا کی تہاڑ جیل میں طبیعت بگڑ گئی۔ تہاڑ جیل کے حکام نے بتایا کہ انہیں فوری طور پر تہاڑ سے دین دیال…
یوم عاشورہ کی تاریخی حیثیت
یوم عاشورہ کی تاریخی حیثیت ازقلم: محمد ہاشم ازہری متعلم! جامعہ ازہر، قاهرہ، مصر دسویں محرم الحرام کا دن اسلامی تاریخ میں ایک عظیم ياد گار دن ہے۔ یہ دن دو ایسے عظیم الشان واقعات کی یاد دلاتا ہے جو حق و باطل کی معرکہ آرائی سے جڑے ہوئے ہیں ۔ پہلا یہ ہے کہ…
ہندوستان سے فرانس و امریکہ تک جمہوری تشدد
ہندوستان سے فرانس و امریکہ تک جمہوری تشدد ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایک انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ہوا مگروہ حملہ آور کا نشانہ چوکنے کی وجہ سے بچ گئے ۔ آگے چل کر حملہ آور کے دوست جیمسن مائرز نے اس کے بچپن سے ہی کچا…
مہاراشٹر میں ہجومی تشدد، مسجد میں توڑ پھوڑ، ابھی تک معاملہ درج نہیں ہوسکا
مہاراشٹر میں ہجومی تشدد، مسجد میں توڑ پھوڑ، ابھی تک معاملہ درج نہیں ہوسکا مہاراشٹر ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) میڈیا اطلاعات کے مطابق راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ اور چھترپتی شیواجی مہاراج کے وارث سمبھاجی راجے چھترپتی نے ہزاروں حامیوں کے ساتھ قلعہ کی طرف مارچ کیا، جس کی وجہ…
ٹرینی آئی اے ایس آفیسر پوجا کھیڈکر کے پروبیشن پرمرکز نے لگائی روک
ٹرینی آئی اے ایس آفیسر پوجا کھیڈکر کے پروبیشن پرمرکز نے لگائی روک نئی دہلی ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مرکزی سرکار نے متنازعہ سرکاری ملازم پوجا کھیڈکر کے آئی اے ایس پروبیشن کو روک دیا ہے۔ پوجا کو لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا…
وزیراعظم مودی کہا کرتے تھے ’گھر میں گھس کر ماریں گے‘ آخر کیا ہوا؟ اویسی کا طنز
وزیراعظم مودی کہا کرتے تھے ’گھر میں گھس کر ماریں گے‘ آخر کیا ہوا؟ اویسی کا طنز نئی دہلی ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) جموں میں عسکریت پسندانہ حملوں میں حالیہ اضافہ پر مرکز پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل…
دربھنگہ: وی آئی پی پارٹی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا گھر میں گھس کربہیمانہ قتل
دربھنگہ: وی آئی پی پارٹی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا گھر میں گھس کربہیمانہ قتل دربھنگہ ؍پٹنہ ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بہار کے سابق وزیر اور وی آئی پی پارٹی کے سربراہ مکیش ساہنی کے والد جیتن ساہنی کو ان کے گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا ہے۔حملہ…
نوپورشرما کی دریدہ دہنی کے خلاف مبینہ ردِ عمل، مولوی حسین چشتی مقامی عدالت سے
نوپورشرما کی دریدہ دہنی کے خلاف مبینہ ردِ عمل، مولوی حسین چشتی مقامی عدالت سے اجمیر ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے شان پیغمبر میں گستاخی کے ردعمل میںٗ سر تن سے جدا‘کا نعرہ لگانے کے الزام میں گرفتار اجمیر شریف درگاہ کے خادم…
مسلم پولیس والے داڑھی رکھ سکتے ہیں: مدراس ہائی کورٹ
مسلم پولیس والے داڑھی رکھ سکتے ہیں: مدراس ہائی کورٹ چنئی، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مدراس ہائی کورٹ نے جی عبدالخادر ابراہیم بمقابلہ پولیس کمشنر اور دیگر کے معاملے میں کہا کہ مسلمان پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران داڑھی رکھ سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہائی کورٹ نے 1957 کے مدراس پولیس…










