بی جے پی کی جائزہ میٹنگ میں سر پھٹول،ہنگامہ اور نعرہ بازی سدھارتھ نگر؍گورکھپور ، 23جون ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں سدھارتھ نگر ضلع کے اٹاوہ اسمبلی حلقہ کی 20 تاریخ کی شام کو ایک جائزہ میٹنگ ہونی تھی۔ بی جے پی کے سینئر لیڈروں کے ساتھ بڑی…
Author: Maqsood
پروٹیم اسپیکر پر این ڈی اے اور انڈیا کااختلاف ہوا ظاہر
پروٹیم اسپیکر پر این ڈی اے اور انڈیا کااختلاف ہوا ظاہر نئی دہلی، 23جون ( آئی این ایس انڈیا ) 18 ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس سے پہلے، مرکزی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پرو ٹیم اسپیکر کے معاملے پر آپس میں اختلاف ہے۔ 20 جون کو حکومت نے کٹک سے بی جے پی…
ذہانت کامیابی کے لیے کافی نہیں بلکہ محنت، کوشش، جد و جہد کامیابی کی دلیل ہے:مبارک کاپڑی ماہر تعلیم
ذہانت کامیابی کے لیے کافی نہیں بلکہ محنت، کوشش، جد و جہد کامیابی کی دلیل ہے۔(مبارک کاپڑی ماہر تعلیم) جماعت اسلامی، ایس آئی او ، حلقہ خواتین کے زیر اہتمام چکھلی میں تعلیمی رہنمائی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد چکھلی ضلع بلڈانہ 23 جون (ذوالقرنین احمد ) جماعت اسلامی، ایس آئی او اور حلقہ خواتین چکھلی…
"غطمہ قتل” کے جواب میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکوں پر حملے
"غطمہ قتل” کے جواب میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکوں پر حملے بیروت۔23جون (ایجنسیاں) حزب اللہ نے آج اتوار کو اعلان کیا ہے کہ اس نے مشرقی لبنان میں جماعت اسلامی کے ایک رہ نما ایمن غطمہ کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کےجواب میں شمالی اسرائیل میں ایک فوجی کیمپ اور دیگر بیرکوں نشانہ…
شام میں امریکی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ
شام میں امریکی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ شام میں ’التنف‘ کے مقام پر امریکی فوجی بیس پرحملے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ ایک طرف عراقی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وسطی شام میں حمص گورنری میں واقع امریکی التنف اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے، جب کہ سیریئن…
وزارتِ خارجہ کی ہدایت کے بعد کویت کا لبنان سے اپنے شہریوں کا انخلاء شروع
کویت کا پرچم بردار بحری جہاز ہفتے کے روز لبنان میں موجود کویتی شہریوں کے انخلاء کے لیے روانہ ہو گیا جب ایک دن پہلے خلیجی ملک نے سلامتی کی صورتِ حال کی وجہ سے اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کے لیے ہدایت کی تجدید کی۔ کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے یو این…
نتیش اور نائیڈو : کنگ میکر یا بلیک میلر؟
نتیش اور نائیڈو : کنگ میکر یا بلیک میلر؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بہار کی سیاست میں نتیش کمار کی اہمیت کو سمجھنے کےلیے انتخابی نتائج کے اعدادو شمار پر ایک نظر ڈال لینا کافی ہے۔ پارلیمانی الیکشن میں اس بار بی جے پی اور جے ڈی یو دونوں کا تقریباً 3.5 فیصد ووٹ…
آج 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس، ایوان میں ہنگامہ خیزی کا خدشہ
آج 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس، ایوان میں ہنگامہ خیزی کا خدشہ نئی دہلی ، 23جون ( آئی این ایس انڈیا ) نئی حکومت کی تشکیل کے بعد 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس پیر سے شروع ہوگا۔ اس میں پی ایم مودی کے ساتھ نو منتخب اراکین لوک سبھا بھی حلف لینے والے…
آسام میں ایک طبقہ فرقہ پرست ہے،ہمانتا بسوا سرما کی زہر افشانی
آسام میں ایک طبقہ فرقہ پرست ہے،ہمانتا بسوا سرما کی زہر افشانی گوہاٹی ، 23جون ( آئی این ایس انڈیا ) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ہفتہ کو کہا کہ بنگلہ دیش کی اقلیتی برادری کے ارکان نے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کو ووٹ دیا۔ جب کہ مرکز اور ریاست میں…
پیپر لیک تنازعہ کے درمیان نیٹ پی جی امتحان بھی ملتوی
پیپر لیک تنازعہ کے درمیان نیٹ پی جی امتحان بھی ملتوی نئی دہلی ، 23جون ( آئی این ایس انڈیا ) اس سے پہلے، این ٹی اے نے پہلے ہی یو جی سی -این ای ٹی امتحان منسوخ کر دیا تھا۔ کہا گیا کہ ان پٹ موصول ہوئے تھے کہ امتحان میں کچھ گڑبڑ ہوئی…










