سب کچھ لٹا کہ ہوش میں آئے تو کیا کیا ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان میں اجلاس کے پہلے ہی دن بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنےایک قدیم حامی بیجو جنتا دل کو گنوادیا ۔ اس سے قبل بی جے پی کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کیونکہ اس کو اپنے…
Author: Maqsood
امت شاہ کا کانگریس پر حملہ، کہا ، کانگریس نے کئی بار آئین کی روح کو کچلا ہے
امت شاہ کا کانگریس پر حملہ، کہا ، کانگریس نے کئی بار آئین کی روح کو کچلا ہے نئی دہلی ،25جون ( آئی این ایس انڈیا ) آج ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کو 50 سال مکمل ہو گئے۔ جسے بی جے پی یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے۔ بی جے…
نیٹ پیپر لیک: سی بی آئی کو سونپے گئے پانچ نئے کیس
نیٹ پیپر لیک: سی بی آئی کو سونپے گئے پانچ نئے کیس نئی دہلی ، 25جون ( آئی این ایس انڈیا ) سی بی آئی نے میڈیکل کے داخلے کے امتحان نیٹ-یو جی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے پانچ نئے معاملوں کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی ہیں، جن کی جانچ گجرات،…
پارلیمنٹ کے اسپیکر کا عہدہ، اوم برلا اور کے سریش کے بیچ مقابلہ
پارلیمنٹ کے اسپیکر کا عہدہ، اوم برلا اور کے سریش کے بیچ مقابلہ نئی دہلی ، 25جون ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا اسپیکر کے عہدہ کے لیے حکمراں این ڈی اے اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا ہے اور اس کے ساتھ ہی اسپیکر کے عہدے کے لیے انتخابات…
یہ کیسی خاموشی ہے ؟
یہ کیسی خاموشی ہے ؟ ازقلم: شیخ سلیم ،نوی ممبئی ابھی کچھ ہی دنوں پہلے تیسری بار مودی سرکار بنی ہے MODI 3 زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں۔ پرتاپ گڑھ میں مولانا فاروق کو لاٹھی ڈنڈوں سے مار کر شہید کر دیا گیا ، علیگڑھ میں محمد اورنگ زیب کو پیٹ پیٹ کر…
جموں و کشمیر: روزگار اور اسکیم سے ناواقف مزدور
جموں و کشمیر: روزگار اور اسکیم سے ناواقف مزدور ازقلم:سیدہ رخسار کاظمی.پونچھ جموں و کشمیر میں ہم روزگار کے حوالے سے خاص طور پر نوجوانوں میں ایک اہم جدوجہد دیکھ رہے ہیں۔ اگرچہ بہت سے ہنر مند افراد کام کرنے کے خواہشمند ہیں، لیکن مناسب مواقع اور پلیٹ فارمز کی کمی کی وجہ…
کسی مسلم کو وزیر نہ بنائے جانے پر واویلا کیوں؟ ماضی کے مسلمان وزراء کے احسانات ہی قوم پر کافی ہیں
کسی مسلم کو وزیر نہ بنائے جانے پر واویلا کیوں؟ ماضی کے مسلمان وزراء کے احسانات ہی قوم پر کافی ہیں ازقلم:عبدالغفارصدیقی 9897565066 موجودہ مرکزی میں حکومت میں کسی مسلم چہرے یا مسلمانوں جیسے نام والے شخص کو وزیر نہیں بنایا گیا ہے ۔جب کہ سکھ کمیونٹی سے دو اور عیسائی کمیونٹی سے…
کانٹریبیوشن کی بنیاد پر شخصیت کی جانچ؟
کانٹریبیوشن کی بنیاد پر شخصیت کی جانچ؟ ازقلم:محمد عبد اللہ جاوید میرے ایک عزیز دوست سے گفتگو ہورہی تھی کہ ہم اکثر لوگوں کو ان کے کانڑیبیوشن (contribution) کی بنیاد پر جانتے اور پرکھتے ہیں۔یہ دیکھا جاتا ہے کہ کس شخص کا کس میدان میں کیا کارنامہ رہا ہے؟ جیسا کارنامہ ہوگا اسی…
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان کے اجلاس میں پہلے ہی دن وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے رویہ سے یہ بتا دیا کہ آگے بھی ان کا معاملہ اس مصرع کی مصداق ہوگا ’ وہی چال بے ڈھنگی سی جو پہلے تھی وہ اب…
18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس: انڈیا اتحاد کے ممبران آئین کی کاپی لے کر پہنچے
18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس: انڈیا اتحاد کے ممبران آئین کی کاپی لے کر پہنچے نئی دہلی، 24جون ( آئی این ایس انڈیا ) 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوا۔ وزیراعظم مودی سمیت لوک سبھا کے تمام ارکان پارلیمان کی آج حلف برداری جاری ہے۔ پہلا سیشن ہی…










