مدرسہ ہدایت البنات وجےواڑہ میں دارلاقامہ کی طالبہ کی مشکوک حالت میں موت مولانا حسین احمد مظاہری نائب صدر جمعیۃ علماء آندھراپردیش کا پریس نوٹ وجئےواڑہ ،29جون( پریس نوٹ) مولانا حسین احمد مظاہری نائب صدر جمعیۃ علماء آندھراپردیش کےاطلاع کے مطابق مدرسہ ہدایت البنات وجےواڑہ میں دارلاقامہ کی طالبہ جس کا نام کرشمہ…
Author: Maqsood
ظریفانہ :کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہ؟
ظریفانہ :کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن نے کلن سے پوچھا یار یہ ہندوجا کون ہے؟ کلن نے کہا وہ بڑا امیر کبیر خاندان ہے ۔ تم اس کے چکر میں نہ پڑو تو بہتر ہے۔ ارے بھیا چکر میں کون پڑ رہا ہے؟ میں تو معلومات کے…
اندرا گاندھی انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر گری چھت، ایک ہلاک . مہلوکین کیلئے 20لاکھ ،جبکہ زخمیوں کیلئے 3لاکھ معاوضہ کا اعلان
اندرا گاندھی انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر گری چھت، ایک ہلاک . مہلوکین کیلئے 20لاکھ ،جبکہ زخمیوں کیلئے 3لاکھ معاوضہ کا اعلان نئی دہلی، 28جون (آئی این ایس انڈیا ) دارالحکومت دہلی میں بارش کی وجہ سے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایئرپورٹ کے ٹرمینل 1 پر…
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین 5 ماہ بعد زنداں سے ہوئے رہا
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین 5 ماہ بعد زنداں سے ہوئے رہا رانچی ، 28جون (آئی این ایس انڈیا ) جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو پانچ ماہ بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے زمین گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ہیمنت سورین کو…
قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا مائیک کیا گیا بند . اسپیکر سے طلب کرنے پر برلا نے کہا،مائیک کا بٹن میرے پاس نہیں
قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا مائیک کیا گیا بند . اسپیکر سے طلب کرنے پر برلا نے کہا،مائیک کا بٹن میرے پاس نہیں نئی دہلی ، 28جون (آئی این ایس انڈیا ) نیٹ-یو جی امتحان کا سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر جمعہ کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ لوک…
پی ایم مودی نیٹ کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کرائیں: راہل گاندھی
پی ایم مودی نیٹ کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کرائیں: راہل گاندھی نئی دہلی ، 28جون (آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ قومی اہلیت اور میڈیکل داخلہ امتحان (نیٹ) میں دھاندلی لاکھوں بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہے، اس لئے وزیر اعظم نریندر…
مالدار ۔۔ دلدار
مالدار ۔۔ دلدار از:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔ کرناٹک۔9986437327 یہ ہے جان ڈی راک فیلر یہ کبھی دنیا کے امیر ترین آدمی تھے۔ دنیا کا پہلا ارب پتی۔ 25 سال کی عمر میں، اس نے امریکہ کی سب سے بڑی آئل ریفائنریوں میں سے ایک کو کنٹرول کیا۔ 31 سال کی عمر میں، وہ دنیا کا سب…
صدقہ وخیرات کی ادائیگی مال میں اضافہ کا سبب . حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علما تلنگانہ و آندھرا پردیش کا بیان
صدقہ وخیرات کی ادائیگی مال میں اضافہ کا سبب . حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علما تلنگانہ و آندھرا پردیش کا بیان حیدرآباد۔27؍جون(2024 ) حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علما تلنگانہ و آندھرا پردیش نے آپ نے یک بیان میں کہا کہ اللہ رب العزت نے فرمایا کہ ہم…
نواز غنی ایم پی نے شہری ہوابازی وزیرکو راماناتھاپورم ضلعی ہوائی اڈہ کے کام کو شروع کرنے کے مطالبے پر مشتمل درخواست نامہ پیش کیا
نواز غنی ایم پی نے شہری ہوابازی وزیرکو راماناتھاپورم ضلعی ہوائی اڈہ کے کام کو شروع کرنے کے مطالبے پر مشتمل درخواست نامہ پیش کیا درخواست میں ملیشیا پینانگ اور سعودی ریاض سے چنئی تک براہ راست فلائٹ سروس شروع کرنے کے مطالبات بھی شامل نئی دہلی ،28جون (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ…
مقدس فریضہ حج ادا کرنے والے شاہی مہمانوں کی امامِ مسجدالحرام سے ملاقات
مقدس فریضہ حج ادا کرنے والے شاہی مہمانوں کی امامِ مسجدالحرام سے ملاقات حیدرآباد۔ 28جون( ایجنسیز) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی دعوت پر شاہی مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج ادا کرنے والے ہندوستان وفد نے مقدس فریضہ حج کی تکمیل کے بعد کئی اہم…










