سعودیہ کے کئی علاقوں میں الرٹ، مدینہ منورہ میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ ریاض، یکم ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی محکمہ شہری دفاع نے اتوار کی صبح مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر اور جازان میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔اخبار24 کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے لوگوں کو احتیاطی…
Category: عالم عرب
عالم عرب
مکہ مکرمہ میں تیز ہوا کے باعث دیوار گرنے سے دو جاںبحق
مکہ مکرمہ میں تیز ہوا کے باعث دیوار گرنے سے دو جاںبحق ریاض، یکم ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) مکہ مکرمہ محکمہ شہری دفاع دفاع نے کہا ہے کہ تیز ہوا باعث گیسٹ ہاؤس کی دیوار گرگئی جس کے نیچے دب کر دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق واقعہ اس…
طالبان کی واپسی کے بعد پہلی دفعہ28 افغان شہریوں کو جرمنی بدر کیا گیا
طالبان کی واپسی کے بعد پہلی دفعہ28 افغان شہریوں کو جرمنی بدر کیا گیا برلن، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد جرمنی نے پہلی مرتبہ چند افغان شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حکومتی ترجمان اسٹیفن ہبسٹرائٹ…
شاہی فرمان کے مطابق عسکری شعبوں میں متعدد نئی تعیناتیاں
شاہی فرمان کے مطابق عسکری شعبوں میں متعدد نئی تعیناتیاں ریاض، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے متعدد عسکری شعبوں میں نئی تعیناتیوں کا فرمان جاری کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مشترکہ فورس کے سربراہ جنرل مطلع الازیمع کو منصب سے سبکدوش کردیا گیا…
بنگلہ دیش میں ہندو مخالف تشدد کی خبریں افواہ تھیں:حقائق تفتیش کار
بنگلہ دیش میں ہندو مخالف تشدد کی خبریں افواہ تھیں:حقائق تفتیش کار ڈھاکہ، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیش میں حقائق کی جانچ کرنے والے محققین شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد ہجوموں کے تشدد کی رپورٹنگ کرنے والے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا کی متعدد ایسی رپورٹس کو غلط قرار دے…
مدینہ منورہ میں پہلے ڈیجیٹل وقف ہسپتال کا افتتاح
مدینہ منورہ میں پہلے ڈیجیٹل وقف ہسپتال کا افتتاح ریاض ،۲۸؍اگست ( آئی این ایس انڈیا) مدینہ منورہ میں السلام وقف ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ افتتاح گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان نے منگل کے روز کیا ہے۔ اس موقع پر شہزادہ سلمان نے غیر منافع بخش ترقی کی تاریخی اہمیت پر…
اسرائیل یروشلم شہر کی تاریخی اور قانونی حیثیت کا احترام کرے: امارات
اسرائیل یروشلم شہر کی تاریخی اور قانونی حیثیت کا احترام کرے: امارات دبئی،۲۸؍اگست ( آئی این ایس انڈیا) متحدہ عرب امارات نے مسجد الاقصی کے احاطے میں یہودی عبادت گاہ کے قیام سے متعلق ایک اسرائیلی وزیر کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔وام کے مطابق وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اسرائیل پر زور…
طلبہ کامطالبہ، شیخ حسینہ کو وطن واپس لا کر اُن کیخلاف مقدمہ چلایا جائے
طلبہ کامطالبہ، شیخ حسینہ کو وطن واپس لا کر اُن کیخلاف مقدمہ چلایا جائے ڈھاکہ،۲۸؍اگست ( آئی این ایس انڈیا) بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے والی نوجوانوں کی تحریک نے سابق وزیراعظم کو ملک میں واپس لا کر اُن کے خلاف بدترین ریاستی تشدد کے الزامات پر ٹرائل…
بنگلہ دیش میں حالات معمول پر آ رہے ہیں
بنگلہ دیش میں حالات معمول پر آ رہے ہیں ڈھاکہ، 25اگست ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خلاف شروع ہونے والا تشدد بھلے ہی اب تھم گیا ہو، تاہم کشیدگی برقرار ہے۔ تاہم حالات کو بتدریج معمول پر لانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے…










