زندگی کا ادراک اور صبر کا فلسفہ زندگی کا اصل راز ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ "زندگی” یہ مختصر سا لفظ اپنے اندر ایک طویل داستان سموئے ہوئے ہے۔ ایک ایسی داستان جس کے ابواب انسان کی خواہشات، مجبوریوں، امیدوں اور محرومیوں سے ترتیب پاتے ہیں۔ کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ زندگی ہمارے…
Category: مضامین
عالمی سوپر پاور طاقتوں کی رسوائی اور قیامِ امن کی سفارتی کوششیں،امن کی نئی امید
عالمی سوپر پاور طاقتوں کی رسوائی اور قیامِ امن کی سفارتی کوششیں،امن کی نئی امید ازقلم:محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی صحافی و ادیب،،گلبرگہ Cell: 8277465374 athar.gul@gmail.com عالمی سیاست ایک بار پھر انتہائی حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں طاقت، سفارت کاری اور مفادات کے درمیان توازن قائم کرنا بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔…
ایران دنیا کا چوتھا سپر پاور: مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی تیری
ایران دنیا کا چوتھا سپر پاور: مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی تیری ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین وہ اخبار جس نے کبھی ایران کو "بدمعاش ریاست” (Rogue State) لکھا تھا، آج اسے دنیا کی چوتھی سپر پاور قرار دے رہا ہے اور یہ اعتراف کسی جذباتی لمحے میں نہیں بلکہ ٹھوس تزویراتی تجزیے کی…
داستان سے افسانے تک کا تخلیقی سفر۔
داستان سے افسانے تک کا تخلیقی سفر۔ از قلم : ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت۔ قصہ گوئی انسانی فطرت کا ایک جبلی تقاضا اور تہذیب کا ایک لازمی جزو ہے۔ قدیم ادوار میں، جب انسانی زندگی کی رفتار سست اور فرصت کے لمحات میسر تھے، داستان طرازی کا فن اپنے عروج پر تھا، جہاں تخیل حقیقت…
کل سہی
کل سہی ازقلم:ڈاکٹر سراج انور، امراؤتی(مہاراشٹر) موبائل : 08668323359 شہر نے ارمان کو قبول نہیں کیا تھا، بس کسی طرح برداشت کر لیا تھا۔ جس دن وہ آیا، آسمان پر بادل اس طرح چھائے تھے جیسے کسی نے سیاہی گھول کر اوپر سے انڈیل دی ہو۔ بارش بھی رک رک کر برس رہی تھی، جیسے…
ریاستِ اسرائیل کا تاریخی و قرآنی تناظر
ریاستِ اسرائیل کا تاریخی و قرآنی تناظر ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان تاریخ کے حوالے سے بجا طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ ’اپنے تابناک ماضی سے غافل قومیں روشن مستقبل کی تعمیر نہیں کرسکتیں ‘ لیکن یہ بھی ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ جارح اقوام اپنے غاصبانہ قبضے کا جواز فراہم کرنے کی خاطر…
اقلیت، شہریت اور ووٹ. مغربی بنگال کے انتخابات کا نیا بیانیہ
اقلیت، شہریت اور ووٹ مغربی بنگال کے انتخابات کا نیا بیانیہ تحریر: محمد اعجاز الدین احمد عاجزؔ رابطہ:9700389755 مغربی بنگال، برصغیر کی سیاسی روایت کا ایک زندہ استعارہ، ایک بار پھر انتخابی موسم کی دہلیز پر کھڑا ہے۔ ۲۳ اور ۲۹ اپریل کو منعقد ہونے والے دو مرحلوں کے انتخابات بظاہر جمہوریت کے تسلسل کی…
بنیامین نتن یاہو: تاریخِ انسانی کا سب سے سفاک دہشت گرد
بنیامین نتن یاہو: تاریخِ انسانی کا سب سے سفاک دہشت گرد (خون سے رنگی اسرائیلی تاریخ کا شرمناک باب) بقلم: اسماء جبین فلک تاریخ کے ہر دور میں ایسے حکمران گزرے ہیں جن کے ہاتھوں انسانیت زخمی ہوئی؛ ہٹلر نے یہودیوں کا قتلِ عام کیا، پول پاٹ نے کمبوڈیا کو لاشوں کا قبرستان بنایا، اگوستو…
مشرقِ وسطیٰ 1901 تا 1917. سلطنتِ عثمانیہ کا زوال اور فلسطین کا المیہ
مشرقِ وسطیٰ 1901 تا 1917 سلطنتِ عثمانیہ کا زوال اور فلسطین کا المیہ ازقلم:شیخ سلیم.ممبئی بیسویں صدی کے آغاز میں جب دنیا صنعتی انقلاب کی وجہ سے تبدیلی کی دہلیز پر کھڑی تھی، مشرقِ وسطیٰ میں ایسے واقعات رونما ہوئے جن کے اثرات آج ایک صدی سے زیادہ گزرنے کے بعد بھی محسوس کیے جا…
امتحان میں کامیابی: محنت، مشقت اور دیانت کا سنگم (کامیابی کا نسخہ: رٹنے کی بجائے سمجھنے کا ہنر)
امتحان میں کامیابی: محنت، مشقت اور دیانت کا سنگم (کامیابی کا نسخہ: رٹنے کی بجائے سمجھنے کا ہنر) از قلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت اللہ رب العزت نے جب اپنے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر پہلی وحی نازل فرمائی تو اس کا آغاز لفظِ "اقرا” یعنی "پڑھو” سے کیا (سورۃ العلق: 1)۔ یہ…










