مہاراشٹر انتخابات:کتنے امیدواروں کے پرچہ نامزدگی مسترد ہوئے؟ ممبئی، یکم نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر میں 288 اسمبلی حلقوں کے لیے داخل کیے گئے 7,994 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جانچ کے بعد درست پائے گئے۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ 921 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی غلط…
Category: اہم خبریں
وعدے وہی کریں جوآپ سے پورے ہوسکیں: کھرگے
وعدے وہی کریں جوآپ سے پورے ہوسکیں: کھرگے نئی دہلی، یکم نومبر (ایجنسیز) ایک طرف کرناٹک حکومت کا خزانہ خالی ہو رہا ہے تو دوسری طرف کانگریس حکومت مفت اسکیمیں شروع کر رہی ہے۔ کانگریس نے الیکشن جیتنے کے لیے بہت سے انتخابی وعدے کیے تھے، لیکن اب وہ ان کو پورا کرنے کی جدوجہد…
مہاراشٹراسمبلی انتخابات:مجلس اتحاد المسلمین16 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے گی
مہاراشٹراسمبلی انتخابات:مجلس اتحاد المسلمین 16 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے گی ممبئی، 30اکتوبر ( ایجنسیز ) مہاراشٹر میں 20 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اس حوالے سے ریاست میں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) ریاست میں 14 سیٹوں پر الیکشن…
دنیا کے سب زیادہ ٹی بی مریض ہندوستان میں ہیں: ادارہ عالمی صحت
دنیا کے سب زیادہ ٹی بی مریض ہندوستان میں ہیں: ادارہ عالمی صحت نئی دہلی،30اکتوبر (الہلال میڈیا) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے ہندوستان کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا میں ٹی بی کے 26 فیصد مریض ہندوستان میں ہیں۔ منگل کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ…
سامان زیادہ ہوئے تو لگے گا جرمانہ، ریلوے کا نیا حکم نامہ
سامان زیادہ ہوئے تو لگے گا جرمانہ، ریلوے کا نیا حکم نامہ نئی دہلی،30اکتوبر (ایجنسیز) مہاراشٹر کے باندرہ ٹرمینس پر حالیہ بھگدڑ کے چند دن بعد مغربی ریلوے نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اگر مسافروں کا سامان ان کی متعلقہ ٹریول کلاس کے لیے قابل اجازت…
مسلم یونیورسٹی اور مدرسہ تعلیم پر چیف جسٹس چندرچوڑ سنانے والے ہیں تاریخی فیصلے
مسلم یونیورسٹی اور مدرسہ تعلیم پر چیف جسٹس چندرچوڑ سنانے والے ہیں تاریخی فیصلے نئی دہلی،30اکتوبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ڈی وائی چندر چوڑ 10 نومبر 2024 کو ریٹائر ہوں گے۔ ریٹائرمنٹ سے پہلے ان کے پاس بطور چیف جسٹس پانچ دن باقی ہیں۔ ان پانچ دنوں میں سی جے…
عتیق احمد کے بیٹوں علی اور عمر پر فرد جرم عائد
عتیق احمد کے بیٹوں علی اور عمر پر فرد جرم عائد پریاگ راج،30اکتوبر (ایجنسیز) عدالت نے عتیق احمد کے بڑے بیٹوں عمر احمد اور علی احمد کے خلاف 5 کروڑ روپے کی بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کے معاملے میں الزامات طے کیے ہیں۔ منگل کو ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں عتیق احمد کے اہل…
امانت اللہ خان کیخلاف ای ڈی نے 110صفحات کا ضمنی چارج شیٹ کیا داخل
امانت اللہ خان کیخلاف ای ڈی نے 110صفحات کا ضمنی چارج شیٹ کیا داخل نئی دہلی ، 29اکتوبر (ایجنسیز) ای ڈی نے آج منگل کو عام آدمی پارٹی کے اوکھلااسمبلی حلقے سے ممبراسمبلی امانت اللہ خان کیخلاف دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔قریب 110صفحات پر مشتمل ضمنی چارج…
بٹیں گے تو کٹیں گے ہندوستانی تاریخ کا سب سے برا نعرہ:اکھلیش یادو
بٹیں گے تو کٹیں گے ہندوستانی تاریخ کا سب سے برا نعرہ:اکھلیش یادو لکھنؤ ، 29اکتوبر (ایجنسیز) اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک سمٹ کانفرنس میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ضمنی انتخابات کے تناظر میں کہا کہ ہم نے کانگریس کو کوئی جھٹکا نہیں دیا ہے۔ ضمنی انتخابات میں سیٹ…
حراست میں موت کا معاملہ: موہت کے سر، ہاتھ، کمر اور پیٹ پر زخموں کے نشانات
حراست میں موت کا معاملہ: موہت کے سر، ہاتھ، کمر اور پیٹ پر زخموں کے نشانات لکھنؤ ،29اکتوبر (ایجنسیز) راجدھانی کے چنہٹ تھانے کے لاک اپ میں کاروباری موہت پانڈے کی موت کا معاملہ طول پکڑ گیا ہے۔ اپوزیشن اس معاملے پر مسلسل حملے کر رہی ہے۔ وہیں معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سی…










