ہم ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے پرعزم، تلنگانہ اس کا ماڈل بنے گا: راہل گاندھی حیدرآباد،6نومبر( ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ وہ تلنگانہ میں ذات پات کی مردم شماری کو یقینی بنانے اور ریاست کو ملک میں ذات پات کی مردم شماری کے لیے ایک نمونہ بنانے کے لیے پوری…
Category: اہم خبریں
دہلی فسادات:خالد سیفی کی درخواست ضمانت مسترد
دہلی فسادات:خالد سیفی کی درخواست ضمانت مسترد نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ کے بانی خالد سیفی کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ دراصل، خالد سیفی پر فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی کے کچھ حصوں میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران قتل کے ایک کیس میں ملوث ہونے کا الزام…
وقف بورڈ کا تاریخی بیدر قلعہ کی ملکیت کا دعویٰ
وقف بورڈ کا تاریخی بیدر قلعہ کی ملکیت کا دعویٰ بیدر،6نومبر( ایجنسیز) وقف بورڈ نے تاریخی بیدر قلعہ کی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے – جو 70 سال سے زائد عرصے سے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی تحویل میں ایک محفوظ یادگار ہے -بیدر تعلقہ کے اے ایس آئی افسران، ضلع کے…
یوپی سرکار کو سپریم کورٹ کا حکم. جن کے گھر منہدم کئے، انہیں 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دیں
یوپی سرکار کو سپریم کورٹ کا حکم جن کے گھر منہدم کئے، انہیں 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دیں نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے سڑک کو چوڑا کرنے کے لیے مکانات کو غیر قانونی طور پر گرانے پر اتر پردیش حکومت کے افسران کو پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے اہلکاروں کی کارروائی کو…
جے پی سی(وقف ) کا طرزعمل ناقابل فہم جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی طے شدہ ضوابط و اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ
جے پی سی(وقف ) کا طرزعمل ناقابل فہم جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی طے شدہ ضوابط و اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نئی دہلی، 6 نومبر 2024 وقف سے متعلق جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی جس طرح دستوری و پارلیمانی ضابطوں اور طے شدہ منصفانہ طریقوں کی خلاف ورزی کررہی ہے،…
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ غیر آئینی نہیں، ہائی کورٹ کا فیصلہ غلط تھا:عدالت عظمیٰ
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ غیر آئینی نہیں، ہائی کورٹ کا فیصلہ غلط تھا:عدالت عظمیٰ نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) اتر پردیش میں 16,000 مدارس کو بڑی راحت د ی۔جب چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں تین ججوں کی بنچ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا جس…
پارلیمنٹ کی سرمائی اجلاس کی تاریخ کا اعلان
پارلیمنٹ کی سرمائی اجلاس کی تاریخ کا اعلان نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) 18ویں لوک سبھا کا سرمائی اجلاس 25 نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس 20 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران ون نیشن ون الیکشن…
انکم ٹیکس ایکٹ کے جائزہ کے لیے وزیرخزانہ کی میٹنگ
انکم ٹیکس ایکٹ کے جائزہ کے لیے وزیرخزانہ کی میٹنگ نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) ٹیکس دہندگان کے لیے ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ایک بڑی مشق ہے اور وزیر خزانہ نے اسے آسان بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جولائی میں پیش کیے گئے عام بجٹ میں…
تمام نجی املاک پر حکومت قبضہ نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
تمام نجی املاک پر حکومت قبضہ نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلے میں کہا کہ تمام نجی جائیدادیں کمیونٹی وسائل کے طور پر حاصل نہیں کی جاسکتی ہیں جنہیں ریاست عام بھلائی کے لیے سنبھال سکتی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی…
یوپی مدرسہ ایکٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،مسلم پرسنل لا بورڈ کا خیرمقدم
یوپی مدرسہ ایکٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،مسلم پرسنل لا بورڈ کا خیرمقدم نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کی آئینی جواز کو برقرار رکھا ہے۔ یوپی کے دارالحکومت لکھنؤمیں عیدگاہ کے امام اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی نے…










