ایودھیا رام مندر کو بم سے اڑانے کی ملی مبینہ دھمکی،سیکورٹی سخت ایودھیا،12نومبر (ایجنسیز) ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر کو آر ڈی ایکس سے اڑانے اور بابری مسجد کی تعمیر کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ اس معاملے کی جانچ کر رہے انسپکٹر رجنیش کمار پانڈے کو عدالت نے طلب کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن…
Category: اہم خبریں
وقف ترمیمی بل: میٹنگوں میں کورم پورا نہیں کیا جا رہا ہے. اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے جے پی سی چیف پر عائد کئے الزامات
وقف ترمیمی بل: میٹنگوں میں کورم پورا نہیں کیا جا رہا ہے. اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے جے پی سی چیف پر عائد کئے الزامات نئی دہلی ، 11نومبر (ایجنسیز ) وقف ترمیمی بل 2024 کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی کارگزاری پر ایک بار پھر اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے…
کانگریس صدر ملکا ارجن کی یوگی آدتیہ ناتھ کی سخت تنقید ، ’بٹو گے تو کٹو گے‘ بولنے والے خود ہی عوام میں تفریق پیدا کر رہے ہیں
کانگریس صدر ملکا ارجن کی یوگی آدتیہ ناتھ کی سخت تنقید ، ’بٹو گے تو کٹو گے‘ بولنے والے خود ہی عوام میں تفریق پیدا کر رہے ہیں پلامو؍رانچی ، 11نومبر (ایجنسیز ) کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے پیر کے روز پی ایم مودی، یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ،…
سماج کو تقسیم کرنے کی سازش، اسے روکنا ضروری ہے: مودی
سماج کو تقسیم کرنے کی سازش، اسے روکنا ضروری ہے: مودی نئی دہلی ،11نومبر ( ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے وڈتل میں شری سوامی نارائن مندر کی 200ویں سالگرہ کی تقریبات سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ لوکل فار ووکل کو فروغ دینا ہو گا۔…
ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس بنے سنجیو کھنہ،صدر جمہوریہ نے دلایا حلف
ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس بنے سنجیو کھنہ،صدر جمہوریہ نے دلایا حلف نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) جسٹس سنجیو کھنہ نے ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا ہے۔ انہیں صدر دروپدی مرمو نے حلف دلایا۔ انہوں نے سابق سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی جگہ لی۔ ڈی وائی چندرچوڑ…
ایئر انڈیا کافیصلہ، اب غیر مسلم مسافروں کو حلال کھانا نہیں دیا جائے گا
ایئر انڈیا کافیصلہ، اب غیر مسلم مسافروں کو حلال کھانا نہیں دیا جائے گا نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) کھانے کے تنازع پر ایئر انڈیا نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ٹاٹا گروپ کی ملکیت والی کمپنی نے کہا کہ وہ پروازوں کے دوران ہندؤں اور سکھوں کو اب حلال سرٹیفکیٹ والا کھانا پیش نہیں کرے گی۔…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کیخلاف: بھاجپا اقلیتی سیل صدر جمال صدیقی کا بچکانہ مطالبہ ،لفظ ’بورڈ‘ ہٹایا جائے
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کیخلاف: بھاجپا اقلیتی سیل صدر جمال صدیقی کا بچکانہ مطالبہ ،لفظ ’بورڈ‘ ہٹایا جائے نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) بی جے پی اقلیتی مورچہ نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے’بورڈ‘ لفظ کوہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے لئے اس نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدرخالد…
کھانے کے ضیاع کی روک تھام کے لیے زوماٹو کی انوکھی پہل
کھانے کے ضیاع کی روک تھام کے لیے زوماٹو کی انوکھی پہل نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) کھانا آن لائن آرڈر کرنے کے بعد آرڈر کینسل کرنے سے کھانا ضائع ہوتا ہے۔ اسے روکنے کے لیے آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی زوماٹو نے ایک نئی پہل شروع کی ہے جسے فوڈ ریسکیو مشن کا نام دیا گیا…
کوئی مذہب آلودگی کے فروغ کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا: سپریم کورٹ
کوئی مذہب آلودگی کے فروغ کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا: سپریم کورٹ نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) ملک کی قومی راجدھانی دہلی میں خراب ماحول کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ کوئی بھی مذہب آلودگی کو فروغ نہیں دیتا۔ عدالت نے کہا کہ اگر پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں…
کئی ممالک امریکہ سے خوفزدہ ہیں، انڈیا ان میں نہیں: وزیر خارجہ جے شنکر
کئی ممالک امریکہ سے خوفزدہ ہیں، انڈیا ان میں نہیں: وزیر خارجہ جے شنکر نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حال ہی میں ایک بار پھر ہندوستان-امریکہ تعلقات پر اپنی رائے ظاہر کی۔ کل اتوار کو ایک پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ بہت سے ممالک امریکہ سے گھبرائے ہوئے ہیں…










