بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ نے لگائی پابندی نئی دہلی ،13نومبر (ایجنسیز) بلڈوزر کی کارروائی ملک میں متنازعہ رہی ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے بلڈوزر کی کارروائی پر پابندی لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح الفاظ میں کہا کہ محض الزامات کی بنیاد پر مکانات نہیں گرائے جا…
Category: اہم خبریں
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان
نئی دہلی 13نومبر 2024 ( ہریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو افسوس ہے کہ بعض ٹی وی چینلوں کی طرف سے یہ بے بنیاد خبر پھیلائی جارہی ہے کہ بورڈ کے ایک معزز سکریٹری مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب نے بہار کے وزیر اعلی شری نتیش کمار کو دھمکی دی ہے۔…
کرناٹک:مسلم ریزرویشن زیر غورنہیں، وزیر اعلی دفتر کی وضاحت
کرناٹک:مسلم ریزرویشن زیر غورنہیں، وزیر اعلی دفتر کی وضاحت بنگلور،13نومبر (ایجنسیز) کرناٹک حکومت نے حال ہی میں اپوزیشن جماعتوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ وہ عوامی کاموں میں مسلمانوں کے لیے 4فیصد ریزرویشن پر غور کر رہی ہے۔ جمعرات (7 نومبر) کو وزیر اعلیٰ کے دفتر سے جاری ہونے والے…
جے شنکر کی سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
جے شنکر کی سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال نئی دہلی،13نومبر (ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو دہلی میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط…
جی 20 سمٹ برازیل: مودی کا 5 دنوں کا تین ممالک کا دورہ
نئی دہلی،13نومبر (ایجنسیز) پی ایم مودی 16 سے 21 نومبر کے درمیان تین ممالک کے دورے پر ہوں گے۔ ان ممالک میں برازیل، نائجیریا اور گیانا شامل ہیں۔ پی ایم مودی برازیل میں جی 20 کانفرنس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ پی ایم مودی نائیجیریا کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ اس…
وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹس جاری. ملک مخالف سرگرمیوں اور تبدیلی ٔمذہب میں شامل این جی او کا ایف سی آر اے لائسنس ہوگا رد
وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹس جاری. ملک مخالف سرگرمیوں اور تبدیلی ٔمذہب میں شامل این جی او کا ایف سی آر اے لائسنس ہوگا رد نئی دہلی ،12نومبر ( ایجنسیز) مرکزی حکومت تبدیلی مذہب اور ملک مخالف سرگرمیوں میں شامل این جی او پر شکنجہ کسنے والی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزارت داخلہ…
ملک میں پہلی بار خلائی مشق میں شامل ہوئیں تینوں افواج
ملک میں پہلی بار خلائی مشق میں شامل ہوئیں تینوں افواج نئی دہلی ،12نومبر (ایجنسیز) خلا میں ہندوستان کے قومی اسٹریٹیجک مقاصد کو محفوظ کرنے کے تناظر میں پہلی بار ہو رہے تین روزہ مشق ‘انترکچھ ابھیاس-2024’ کا انعقاد میں کیا جا رہا ہے۔ ڈیفنس اسپیس ایجنسی آف ہیڈکوارٹر کے ذریعہ منعقد یہ مشق پیر…
انتخابی تشہیر میں بھاجپا لیڈران کی ہڑبڑی سے ان کا خوف نظر آ رہا: جے رام رمیش
نئی دہلی،12نومبر (ایجنسیز) جئے رام رمیش نے کہا کہ جھارکھنڈ میں ہمارے نان بایولوجیکل وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور دیگر بی جے پی لیڈران کی انتخابی تشہیر واضح طور پر ظاہر کرتی ہے کہ وہ بوکھلاہٹ اور ہڑبڑی کے شکار ہیں۔مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں 14 ریاستوں کی…
ادھو ٹھاکرے کے ہیلی کاپٹر کی دوبارہ تلاشی، لاتور میں بھی چھان بین
ادھو ٹھاکرے کے ہیلی کاپٹر کی دوبارہ تلاشی، لاتور میں بھی چھان بین لاتور،12نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے دن میں دو بار ہیلی کاپٹر کی چیکنگ سے کافی پریشان تھے۔منگل کو وہ ایک انتخابی ریلی کے لیے سولاپور میں تھے، جہاں الیکشن کمیشن…
مسلمانوں کے ریزرویشن کی مخالفت کرتے رہیں گے: امت شاہ
مسلمانوں کے ریزرویشن کی مخالفت کرتے رہیں گے: امت شاہ رانچی،12نومبر ( ایجنسیاں) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جھارکھنڈ میں جے ایم ایم کی قیادت والے اتحاد پر مبینہ بدعنوانی اور کوئلے کی اسمگلنگ کا الزام لگایا۔انہوں نے ووٹروں پر زور دیا کہ وہ بدعنوان لیڈروں کو سبق سکھانے کے لیے بی…










