سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ سے پھر ملی دھمکی ممبئی،8نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کافی عرصے سے سرخیوں میں ہیں۔ بابا صدیقی کے قتل کے بعد انہیں لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے کئی بار دھمکیاں مل چکی ہیں اور اب ایک بار پھر ممبئی کے ٹریفک کنٹرول روم میں…
Category: اہم خبریں
آرٹیکل370 بحالی کی تجویز پرآج بھی ہنگامہ، بھاجپا اور این سی ممبران کے درمیان دھکا مکی
سری نگر،8نومبر ( ایجنسیز) جموں و کشمیر اسمبلی میں جمعہ کو چوتھے دن بھی کافی ہنگامہ ہوا۔ عوامی اتحاد پارٹی کے ایم ایل اے خورشید احمد شیخ نے آج پھر دفعہ 370 کی بحالی سے متعلق پوسٹر لہرانے کی کوشش کی۔ اس سے پہلے اپوزیشن رہنماؤں نے انہیں روک دیا۔ ایم ایل اے کے درمیان…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ برقرار. یونیورسٹی کے طلباء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ برقرار. یونیورسٹی کے طلباء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیا خیر مقدم نئی دہلی،8نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ برقرار رہے گا۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز پرانے فیصلے کو 4-3 کی…
پی ایم مودی ’جھوٹ کے لیڈر ہیں، ملکا ارجن کھڑگے کا تلخ تبصرہ
پی ایم مودی ’جھوٹ کے لیڈر ہیں، ملکا ارجن کھڑگے کا تلخ تبصرہ ممبئی،7نومبر (الہلال میڈیا) ملک کی ایک بڑی ریاست مہاراشٹر میں 20 نومبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ دوسری جانب کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے پی ایم نریندر مودی کے خلاف ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ مہا وکاس اگھاڑی…
پریاگ راج کے سنتوں کی میٹنگ میں ہنگامہ، آپس میں سرپھٹول
پریاگ راج کے سنتوں کی میٹنگ میں ہنگامہ، آپس میں سرپھٹول الٰہ آباد(پریاگ راج) ،7نومبر (ایجنسیز) اطلاع کے مطابق پریاگ راج مہاکمبھ کو لے کر اکھاڑوں کی میٹنگ میں کافی ہنگامہ ہوگیا۔ سنتوں اور مہاتماؤں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی اور جوتم پیزاری دیکھنے کو لگی۔ اکھاڑوں سے وابستہ سنتوں نے ایک دوسرے کو تھپڑ…
ون رینک ون پنشن سابق فوجیوں کی ہمت اور قربانی کو خراج تحسین ہے: مودی
نئی دہلی،7نومبر (ایجنسیز ) وزیر اعظم نریندر مودی نے ون رینک ون پنشن (او آر او پی) اسکیم کو ملک کی خدمت میں زندگی وقف کرنے والے سابق فوجیوں کی ہمت اور قربانی کو خراج تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مسلح افواج کو مضبوط بنانے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے…
جموں و کشمیر:آرٹیکل 370کی بحالی کی قرار پر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ
جموں و کشمیر:آرٹیکل 370کی بحالی کی قرار پر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ سری نگر ،7نومبر (ایجنسیز ) جمعرات کی صبح جموں و کشمیر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ یہاں آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے معاملے پر پارٹی کے ایم ایل اے اور اپوزیشن کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ یہاں تک کہ بی جے پی ایم ایل…
میری شبیہ مسخ کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں: ہیمنت سورین
رانچی ،7نومبر (ایجنسیز) جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور بی جے پی کے درمیان کشمکش بڑھتی جارہی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ میں ہمت ہے تو سامنے سے لڑو- بزدلوں کی طرح پیچھے سے حملہ کیوں کرتے ہو۔…
بابا صدیقی قتل کیس: پونے سے مزید 2 ملزمان گرفتار
بابا صدیقی قتل کیس: پونے سے مزید 2 ملزمان گرفتار ممبئی،7نومبر (ایجسنیز) ممبئی کرائم برانچ نے بابا صدیقی قتل کیس میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملہ میں اب تک کل 18 ملزمین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو پونے سے گرفتار کر لیا ہے۔ بابا صدیقی…
پاکستان نے اقوام متحدہ پلیٹ فارم کا غلط استعمال کیا: راجیو شکلا
پاکستان نے اقوام متحدہ پلیٹ فارم کا غلط استعمال کیا: راجیو شکلا نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) کانگریس لیڈر راجیو شکلا نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو غیر ضروری طور پر اٹھانے کی پاکستان کی بار بار کی کوششوں پر کڑی تنقید کی۔پڑوسی ملک پر تنقید کرتے ہوئے شکلا نے کہا کہ پاکستانی وفد…










