ایم پی میں خواتین کو اب سرکاری ملازمتوں میں 35 فیصدکا ریزرویشن بھوپال ، 5نومبر (ایجنسیز) مدھیہ پردیش حکومت نے اب خواتین کو سرکاری ملازمتوں میں 35 فیصد ریزرویشن دینے کا اعلان کیا ہے۔ راجدھانی بھوپال میں منگل کو وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی صدارت میں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں سرکاری ملازمتوں میں…
Category: اہم خبریں
وقف ترمیمی بل: جے پی سی میں شامل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے اوم برلا کو خط لکھ کر مزید وقت کا مطالبہ
نئی دہلی ،4نومبر (ایجنسیز)’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کے لیے تشکیل جے پی سی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ میٹنگیں بھی ہو رہی ہیں اور ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان جے پی سی (جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی) میں شامل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط…
اویسی نے ہندو مذہبی اداروں کے زیر کنٹرول اراضی کی تفصیلات شیئرکیں
نئی دہلی،4نومبر (ایجنسیز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت کے مجوزہ وقف ترمیمی بل پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے ہندو مذہبی اداروں کے زیر کنٹرول زمین کا ڈیٹا بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وقف بورڈ کے بارے میں یہ افواہ پھیلانے…
آتش بازی کے مسئلہ پر سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو لگائی پھٹکار
نئی دہلی،4نومبر( ایجنسیز)دیوالی کے موقع پر دارالحکومت دہلی میں بہت زیادہ آتش بازی کی جاتی ہے۔ ان پٹاخوں کی وجہ سے آلودگی میںہولناک طریقہ سے اضافہ ہوگیا۔ اب سپریم کورٹ نے اس معاملہ پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے دہلی حکومت سے تند و تیز سوالات کیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اب اس معاملہ میں آتشی…
مسلم پرسنل لابورڈ کا انتیس واں اجلاس عام بنگلور میں
بنگلور،4نومبر( ایجنسیز) بنگلور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں اجلاس عام کی تفصیل اور دیگر ضروری باتوں کے اعلان کے سلسلے میں دارالعلوم سبیل الرشا د بنگلور میں مجلس استقبالیہ برائے اجلاس عام کی جانب سے منعقد ایک اہم پریس کانفرنس سے مولانا محمد فضل الرحیم مجددی (جنرل سکریٹری…
ہند- چین کے تعلقات بتدریج بہتر اور خوشگوار ہو رہے ہیں :ایس جے شنکر
نئی دہلی ،4نومبر( ایجنسیز)بھارت اور چین کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر فوجی کشیدگی کم ہو رہی ہے، کیونکہ ایک وقت میں دونوں ممالک کے درمیان فوجیں بہت قریب آ چکی تھیں۔ اب جب کہ دونوں فوجیں پیچھے ہٹ چکی ہیں، دونوں ممالک کے رہنما سفارتی تعلقات کے حوالے سے مثبت بیانات دے رہے…
اتراکھنڈمیں المناک بس حادثہ، کھائی بس گرنے سے 36 مسافر ہلاک. وزیراعلیٰ دھامی کااظہارِ افسوس،حکام کو راحت اور بچاؤ کی تیز کارروائی کا حکم
اتراکھنڈمیں المناک بس حادثہ، کھائی بس گرنے سے 36 مسافر ہلاک. وزیراعلیٰ دھامی کااظہارِ افسوس،حکام کو راحت اور بچاؤ کی تیز کارروائی کا حکم الموڑا؍دہرا دون،4نومبر( ایجنسیز) اتراکھنڈ کے الموڑہ میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں مارچولا کے قریب ایک بس کھائی میں گر گئی، جس میں 36 لوگوں کی…
سیکورٹی ایجنسیوں کو دہشت گردانہ حملے کیخلاف کام کرنا چاہئے: عمرعبداللہ
سیکورٹی ایجنسیوں کو دہشت گردانہ حملے کیخلاف کام کرنا چاہئے: عمرعبداللہ سری نگر ،3نومبر (ایجنسیز) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ نے سری نگر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ اس واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر ایک پوسٹ بھی…
وقف بورڈ ترمیمی بل منظور ہوا تو اس کیلئے نائیڈو اور نتیش ہوں گے ذمہ دار: ارشد مدنی
وقف بورڈ ترمیمی بل منظور ہوا تو اس کیلئے نائیڈو اور نتیش ہوں گے ذمہ دار: ارشد مدنی نئی دہلی،3نومبر (ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتوار (3 نومبر 2024) کو وقف بورڈ ترمیم پر اپنا ردعمل دیا۔ دہلی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں جمعیت علمائے ہند کی آئین تحفظ کانفرنس…
ہمیں وقف ترمیمی بل کو ناکام کرنا ہے،ٹی ڈی پی لیڈر کا بیان
ہمیں وقف ترمیمی بل کو ناکام کرنا ہے،ٹی ڈی پی لیڈر کا بیان نئی دہلی،3نومبر (ایجنسیز) مرکزی حکومت وقف ترمیمی بل لانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ادھر بی جے پی کی حلیف ٹی ڈی پی نے بڑا بیان دیا ہے۔ ٹی ڈی پی کے نائب صدر نواب جان عرف امیر بابو نے کہا کہ…










