پی ایم مودی کی بنگال – دہلی کے70 سال سے زائد عمر کے بزرگوں سے معذرت نئی دہلی،29اکتوبر( الہلال میڈیا) پی ایم مودی نے منگل کو دھن تیرس اور نویں آیوروید ڈے پر 70 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے 5 لاکھ روپے کی مفت علاج کی سہولت کا…
Category: اہم خبریں
ذیشان صدیقی اور سلمان خان کو جان سے مارنے کی ملی پھر دھمکی
ذیشان صدیقی اور سلمان خان کو جان سے مارنے کی ملی پھر دھمکی ممبئی،29اکتوبر (ایجنسیز) بابا صدیقی کے بیٹے اور ایم ایل اے ذیشان صدیقی کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ یہ دھمکی آمیز کال باندرہ ایسٹ میں واقع ذیشان صدیقی کے تعلقات عامہ کے دفتر کے فون پر آئی ہے۔ فون پر…
پرینکا گاندھی کا حکومت پر حملہ. کہا، پی ایم مودی کی پالیسیوں سے عام آدمی کو فائدہ نہیں ہوتا
پرینکا گاندھی کا حکومت پر حملہ. کہا، پی ایم مودی کی پالیسیوں سے عام آدمی کو فائدہ نہیں ہوتا وائناڈ،29اکتوبر (الہلال میڈیا ) کیرالہ کانگریس وائناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب 2024 کے لئے مہم میں مصروف ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی یہاں سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔ وہ دو دنوں میں تقریباً 7 ریلیاں…
کیرالہ: مندر میں آتش بازی سے آتشزدگی، 154 لوگ جھلسے
کیرالہ: مندر میں آتش بازی سے آتشزدگی، 154 لوگ جھلسے کاسرگوڈ،29اکتوبر (ایجنسیز) کیرالہ میں نیلیشور کے قریب ایک مندر کے تہوار کے دوران پیر کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ معلومات کے مطابق مندر کے تہوار میں آتش بازی کے دوران آگ لگنے سے 154 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں سے…
رجال سازی کا قرآن کریم میں توضیحی ذکر ہے: ڈاکٹر اسلم پرویز
رجال سازی کا قرآن کریم میں توضیحی ذکر ہے: ڈاکٹر اسلم پرویز نئی دہلی ، 28اکتوبر (ایجنسیز) دور حاضر میں افراتفری کے ما حول کے پیش نظر قرآن و حدیث کے احکامات پر توجہ دلانے کی غرض سے ایوان غالب نئی دہلی میں قرآن اکیڈمی کی جانب سے ایک روزہ قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا…
یوپی میں مدارس کے بعد اب مکاتب بھی اے ٹی ایس کے نشانے پر
یوپی میں مدارس کے بعد اب مکاتب بھی اے ٹی ایس کے نشانے پر دیوبند؍نئی دہلی ،28اکتوبر (ایجنسیز) یوپی میں مدارس کے بعد اب مکتب (نرسری اور پری نرسری) اے ٹی ایس کے ریڈار پر ہیں۔ اے ٹی ایس غیر تسلیم شدہ مکتب کی تحقیقات کرے گی۔ اے ٹی ایس نے سہارنپور میں…
جموں کشمیر:آرٹیکل370 کی بحالی کیلئے اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کی تیاری
جموں کشمیر:آرٹیکل370 کی بحالی کیلئے اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کی تیاری سری نگر،28اکتوبر (ایجنسیز) جموں کشمیر میں دس سال بعد اسمبلی انتخابات منعقد ہوئے اور نیشنل کانفرنس کی زیر اقتدار ریاستی حکومت نے پہلے اسمبلی اجلاس میں آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ایوان کے سرکاری…
قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال کی وضاحت ، ہم جنگیں کیوں لڑتے ہیں
قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال کی وضاحت ، ہم جنگیں کیوں لڑتے ہیں نئی دہلی، 28 اکتوبر(ایجنسیز) روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعہ کے درمیان، قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال نے تنازعات کے بعد پائیدار امن کو حاصل کرنے میں ایک قوم کی مرضی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور…
وقف ترمیمی بل: جے پی سی اجلاس میں پھر زبردست ہنگامہ آرائی
وقف ترمیمی بل: جے پی سی اجلاس میں پھر زبردست ہنگامہ آرائی نئی دہلی، 28 اکتوبر( ایجنسیز) دہلی وقف بورڈ کی پیش کش کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے اس کی صداقت پر سوال اٹھاتے ہوئے ہنگامہ شروع کر دیا۔ اپوزیشن ممبر پارلیمنٹ کی جانب سے دلیل دی گئی کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی پہلے…
مرکزی حکومت ملک میں منصوبہ بند طریقے سے نفرت پھیلا رہی ہے: پرینکا گاندھی
مرکزی حکومت ملک میں منصوبہ بند طریقے سے نفرت پھیلا رہی ہے: پرینکا گاندھی وائناڈ ، 28 اکتوبر(ایجنسیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر سے وایناڈ سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے اپنی مہم شروع کر دی۔ انہوں نے میننگڑی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پرینکا گاندھی…










