ہماچل میں مسجد کے بعد اب مقبرے پر تنازع شروع شملہ، 24اکتوبر (ایجنسیز) ہماچل پردیش کے شملہ میں سنجولی مسجد کے تنازع کے بعد اب سولن شہر میں مقبرے کو لے کر ایک نئی لڑائی چھڑتی نظر آ رہی ہے۔ دیو بھومی سنگھرش سمیتی نے الزام لگایا ہے کہ شہر میں چلڈرن پارک کے قریب…
Category: اہم خبریں
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نامعلوم شر انگیز افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نامعلوم شر انگیز افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی نئی دہلی، 24اکتوبر (ایجنسیز) ادارے کے گنگاجمنی کردار کو نقصان پہنچانے کی کوشش کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کیمپس میں دیوالی تہوار کی تقریبات میں رخنہ ڈالنے کے لیے نامعلوم بدمعاش اور شرانگیز افراد کے خلاف…
تیلگو دیشم پارٹی مسلمانوں کے تمام جائز مطالبات کی حامی. آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی یقین دہانی
تیلگو دیشم پارٹی مسلمانوں کے تمام جائز مطالبات کی حامی. آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی یقین دہانی نئی دہلی،24اکتوبر 2024: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے ریاست آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی اور وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق…
ایودھیا کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ کی پُراَسرار موت،کمرے سے ملی نعش
ایودھیا کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ کی پُراَسرار موت،کمرے سے ملی نعش ایودھیا، 24اکتوبر (الہلال میڈیا) ایودھیا کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ (اے ڈی ایم) سرجیت سنگھ کی پراسرار موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جمعرات کی صبح سرسری کالونی واقع اپنی رہائش کے کمرے میں ان کی لاش مشتبہ حالت میں پائی گئی۔ اس خبر نے…
مودی- شی جن پنگ میں 50 منٹ کی ملاقات. سرحد پر امن کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہونی چاہیے
مودی- شی جن پنگ میں 50 منٹ کی ملاقات. سرحد پر امن کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہونی چاہیے کازان؍نئی دہلی ،23اکتوبر (ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ نے بدھ (23 اکتوبر) کو روس میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر گزشتہ پانچ سالوں میں اپنی پہلی دو طرفہ ملاقات…
ترکی کے دارالحکومت میں دہشت گردی کا بڑا حملہ، 3 افراد ہلاک. پانچ زخمیوں سمیت دونوں دہشت گرد بھی مارے گئے۔
ترکی کے دارالحکومت میں دہشت گردی کا بڑا حملہ، 3 افراد ہلاک. پانچ زخمیوں سمیت دونوں دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ترکیہ،23؍اکٹوبر( ایجنسیز) ترکی کے دارالحکومت میں ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ اس حملے میں کئی لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ حملہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ہمراہ دیگر مسلم تنظیموں کے نمائندوں اور اراکین اسمبلی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ہمراہ دیگر مسلم تنظیموں کے نمائندوں اور اراکین اسمبلی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی مرکز کی طرف سے تجویز کردہ وقف ایکٹ میں ترمیمات پر اپنے اعتراضات پیش کیے امراوتی، 23 اکتوبر( الہلال میڈیا) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے…
سپر اسٹار سلمان خان کے پورے خاندان کو ملی پولس سیکورٹی
سپر اسٹار سلمان خان کے پورے خاندان کو ملی پولس سیکورٹی ممبئی،23کتوبر (ایجنسیز) ممبئی میں عشروں سے بند انڈر ورلڈ میں گینگ وار کی آواز سنتے ہی سٹی پولیس نے اس سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی یونٹ تیار کر لیا ہے۔ ممبئی پولیس کی پروٹیکشن برانچ نامی اس یونٹ میں شہر کے مختلف علاقوں…
اسلامی مبلغ ذاکر نائک نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی
اسلامی مبلغ ذاکر نائک نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی نئی دہلی،23کتوبر (ایجنسیز) متنازعہ ذاکر نائیک نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لی ہے۔ 2013 میں دائر کی گئی اس عرضی میں ذاکرنائک نے ہندوؤں کے بھگوان گنیش کے بارے میں اپنے متنازعہ پوسٹ کو لے کر ملک بھر میں درج…
چھوٹاراجن کو ضمانت ملی، عمرقید کی سزا معطل
چھوٹاراجن کو ضمانت ملی، عمرقید کی سزا معطل ممبئی،23کتوبر (ایجنسیز) بمبئی ہائی کورٹ نے 2001 کے جیا شیٹی قتل کیس میں گینگسٹر چھوٹا راجن کو ضمانت دے دی۔ اسے اس سال کے شروع میں مجرم قرار دیا گیا تھا اور اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ تاہم اب عدالت نے سزا معطل کر…










