چمولی میں مسلمانوں کو علاقہ چھوڑدینے کی دھمکی،اویسیؔ کی سخت تنقید . کہا، بھاجپا کی فرقہ وارانہ سوچ نے مسلمانوں کو اَچھوت بنا دیا ہے نئی دہلی ، 20اکتوبر (ایجنسیز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں کے مسائل کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کو پھر…
Category: اہم خبریں
سپریم کورٹ اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرسکتا: چندرچوڑ
سپریم کورٹ اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرسکتا: چندرچوڑ نئی دہلی ، 20اکتوبر (ایجنسیز) چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے سپریم کورٹ کے بارے میں بڑی باتیں کہی ہیں۔ انہوں نے عدالت عظمیٰ کو عوام کی عدالت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ عوام کی عدالت ہے، اس کا یہ مطلب نہیں…
آرایس ایس کے پروگرام میں چاقو زنی کے ملزم نصیب چودھری کا گھر بلڈوز
آرایس ایس کے پروگرام میں چاقو زنی کے ملزم نصیب چودھری کا گھر بلڈوز جے پور ، 20اکتوبر (ایجنسیز) راجستھان میں بلڈوزر کی کارروائی دیکھی گئی، جہاں جے پور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ارکان پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نصیب چودھری کیخلاف سخت کارروائی کی گئی ،( نصیب نام سے دھوکہ…
مظفرنگر میں اشتعال انگیز پوسٹ پر احتجاج، 700 لوگوں کیخلاف ایف آئی آر
مظفرنگر میں اشتعال انگیز پوسٹ پر احتجاج، 700 لوگوں کیخلاف ایف آئی آر مظفر نگر، 20اکتوبر ( ایجنسیز ) اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے بدھانہ کوتوالی علاقے میں سنیچر کی رات مسلمانوں کے ہزاروں لوگ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی ایک متنازع پوسٹ کو لے کر سڑکوں پر نکل آئے اور بدھانہ بداوت…
منی لانڈرنگ کیس : پی ایف آئی کیخلاف کارروائی، 57 کروڑ کی جائیداد ضبط
منی لانڈرنگ کیس : پی ایف آئی کیخلاف کارروائی، 57 کروڑ کی جائیداد ضبط نئی دہلی، 19اکتوبر (ایجنسیز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کل جمعہ یعنی 18 اکتوبر کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے تعلق رکھنے والی 56.56 کروڑ روپے کی 35 غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کیا۔ ای ڈی کا یہ الزام ہے کہ یہ جائیدادیں…
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نیشنل کانفرنس کو حقیقی عوامی پارٹی قرار دیا
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نیشنل کانفرنس کو حقیقی عوامی پارٹی قرار دیا سری نگر ، 19اکتوبر ( ایجنسیز) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتہ کو پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس (این سی) کوایک مسلم سیاسی پارٹی ماننے سے انکار کیااور اپنی پارٹی کو حقیقی عوامی پارٹی قراردیا۔…
سپراسٹار سلمان خان کیلئے دبئی سے منگائی گئی 2 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی
سپراسٹار سلمان خان کیلئے دبئی سے منگائی گئی 2 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی ممبئی، 19اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا) بالی ووڈ تناو میں ہے،بابا صدیقی کی موت کے بعد اب سلمان خان پر منڈلاتا خطرہ بڑھ گیا ہے۔سپر اسٹار سلمان خان نے جیل میں قید گینسگٹر لارنس بشنوئی کے گینگ کی جانب سے…
بہرائچ تشدد: 26 مزید ملزمان گرفتار ، اب تک 87 افراد جیل بھیجے گئے
بہرائچ تشدد: 26 مزید ملزمان گرفتار ، اب تک 87 افراد جیل بھیجے گئے بہرائچ، 19اکتوبر ( ایجنسیز) اتر پردیش کے بہرائچ ضلع کے مہاراج گنج میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعے میں پولیس نے 19 اکتوبر 2024 کو 26 مزید ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک دونوں برادریوں کے کل…
یکساں سول کوڈ: اولاد کی جائیداد کے والدین بھی وارث ہوں گے
یکساں سول کوڈ: اولاد کی جائیداد کے والدین بھی وارث ہوں گے دہرادون، 19اکتوبر ( ایجنسیز) یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کے بعد عام لوگوں کی جانشینی سے متعلق ایک اور بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ بچے کی موت کے بعد والدین کو بھی اس کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد…
ملک کے امیروں کی فہرست میں کوئی دلت یاآدیباسی نہیں: راہل گاندھی
ملک کے امیروں کی فہرست میں کوئی دلت یاآدیباسی نہیں: راہل گاندھی رانچی، 19اکتوبر ( ایجنسیز) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور رائے بریلی، یوپی سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ہفتہ (19 اکتوبر 2024) کو رانچی میں آئین…










